Ilmi Fotocopier

  • Home
  • Ilmi Fotocopier

Ilmi Fotocopier Ilmifotocopier is a network of design and print studios that help businesses to promote themselves in their local area.

Our studio teams are excellent graphic designers and knowledgeable print specialists, ready to help with your next project.

اٹامک انرجی ڈیرہ غازی خانPublic Notice No. S-01/2026ایک معروف سرکاری ادارہ باصلاحیت، اہل اور قابل افراد سے درج ذیل عارضی...
10/02/2026

اٹامک انرجی ڈیرہ غازی خان
Public Notice No. S-01/2026
ایک معروف سرکاری ادارہ باصلاحیت، اہل اور قابل افراد سے درج ذیل عارضی (مستقل ہونے کے امکانات کے ساتھ) آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے:
🧪 Tech-I (SPS-4)
کیمیائی، الیکٹریکل، مکینیکل
🎓 DAE (فرسٹ ڈویژن) — تجربہ ضروری نہیں
🗂️ Jr. Assistant-I (Admin) (SPS-4)
🎓 BCS / BBA (HRM, Marketing, IT, SCM) یا BA/BSc (فرسٹ ڈویژن)
🕌 Imam-II (SPS-4)
🎓 میٹرک + درسِ نظامی / شہادت العالیہ (حافظ قرآن کو ترجیح)
🔧 Tech-II (SPS-3)
کارپینٹر، ٹیلی کام، HVAC، فٹر
🎓 میٹرک سائنس (فرسٹ ڈویژن) + 2 سالہ تجربہ / اپرنٹس شپ
🚗 Driver-III (SPS-2)
🎓 میٹرک + LTV/HTV لائسنس + 3 سالہ تجربہ
📌 اہم شرائط:
✅ عمر: 18 تا 35 سال
✅ صرف پاکستانی شہری اہل ہیں
✅ سرکاری ملازمین NOC کے ساتھ اپلائی کریں
Ilmi Photostat College Road Taunsa , 03334782930
📅 آخری تاریخ: 28 فروری 2026
✨ آج ہی اپلائی کریں اور اپنے کیریئر کو نئی سمت دیں!
اپلائی کے لیےابطہ کریں!
میسیج کو زیادہ زیادہ سے لوگو کو شئیر کریں
📢 ڈیلی نئی نوکریوں کے اشتہارات کی اپڈیٹ حاصل
یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
03334782930
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/
https://chat.whatsapp.com/IJF8hb6RC79DooFl25QxSS

پاکستان ایئر فورس میں پورے پاکستان سے صرف لڑکوں کے لیے آسامیوں کا اعلان اپلائی کرنے کے لیے 👇👇https://whatsapp.com/channe...
12/01/2026

پاکستان ایئر فورس میں پورے پاکستان سے صرف لڑکوں کے لیے آسامیوں کا اعلان اپلائی کرنے کے لیے 👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
ان لائن رجسٹریشن کا اغاز 12 جنوری سے ہوگا ان لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کر دیں
03334782930

Wapda Latest Jobs 2026
12/01/2026

Wapda Latest Jobs 2026

NISHTAR MEDICAL UNIVERSITY, MULTANPharm–D Admissions OpenSector: Govt Annual Fee: Rs. 110,000Details: https://nmu.edu.pk...
27/12/2025

NISHTAR MEDICAL UNIVERSITY, MULTAN
Pharm–D Admissions Open
Sector: Govt
Annual Fee: Rs. 110,000
Details: https://nmu.edu.pk/admission/

✓ No Entry Test is required for Admission. Merit will be calculated on the basis of Matric (30%) and FSc (70%).

Required Documents:
* Id card
* Father's id card
* Domicile
* Matric Result Card
* Inter Result Card
* Passport size photo

نوٹ: ان پروگرامز کا آن لائن اپلائی نہیں ہوتا، فزیکل اپلائی ہوتا یعنی سٹوڈنٹس کو کالج جا کر سارا کام خود کرنا پڑتا ہے۔ Follow and share our channel for further updates مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/

Sheikh Zayed Medical College, Rahim Yar KhanH. H. Sheikh Khalifa Institute of Allied Health SciencesDPT & BSc (Hons) All...
27/12/2025

Sheikh Zayed Medical College, Rahim Yar Khan
H. H. Sheikh Khalifa Institute of Allied Health Sciences
DPT & BSc (Hons) Allied Health Science Programs Admissions Session 2025-26
Sector: Govt
Affiliation: University of Health Sciences (UHS), Lahore
Last Date to Apply: 31 January, 2026
Entry Test: 07 February, 2026
Website: https://szmc.edu.pk/
Follow and share our channel for further updates مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/

Rawalpindi Medical University (RMU), RawalpindiInstitute of Allied Health SciencesDPT & BSc (Hons) Allied Health Science...
27/12/2025

Rawalpindi Medical University (RMU), Rawalpindi
Institute of Allied Health Sciences
DPT & BSc (Hons) Allied Health Science Programs Admissions Session 2025-26
Sector: Govt
Online Admission Forms will be available from 01 January, 2026.
Last Date To Apply: 15 January, 2026
Interview Date: 30 January, 2026
Details: https://rmur.edu.pk/

Follow and share our channel for further updates مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/

AIOU UPDATESعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فریش اور جاری ایڈمیشن یکم جنوری کو اوپن ہو جائے گئے اس دفعہ علامہ اقبال اوپن ی...
27/12/2025

AIOU UPDATES
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فریش اور جاری ایڈمیشن یکم جنوری کو اوپن ہو جائے گئے اس دفعہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک سائنس کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔

ییونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور کی طرف سے پنجاب کے 11 گورنمنٹ سیکٹر نرسنگ کالجز میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) دو سال...
27/12/2025

ییونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور کی طرف سے پنجاب کے 11 گورنمنٹ سیکٹر نرسنگ کالجز میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) دو سالہ پروگرام (کل 610 سیٹوں) کے سیشن 2025-26 کے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

💠 اہلیت: امیدوار کے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل میں کم از کم 50 فیصد نمبر ہونے لازمی ہیں۔ لیڈی ہیلتھ وزیٹر میں داخلے کے لئے کوئی انٹری ٹیسٹ لازمی نہیں۔ صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والی طالبات ہی اپلائی کرسکتی ہیں۔ عمر کی بالائی حد 35 سال ہے۔

💠 میرٹ فارمولا میں صرف انٹرمیڈیٹ کی 100 فیصد ویٹیج ہوگی۔

💠 شیڈول: داخلوں کے لئے پورٹل 29 دسمبر 2025 کی صبح 9:00 بجے کھلے گا۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 جنوری 2026 کی شام 5:00 بجے تک ہے۔
کالج وائز پہلی سلیکشن لسٹ 27 جنوری 2026 کو جبکہ دوسری میرٹ لسٹ 3 فروری 2026 کو لگے گی۔
Follow and share our channel for further updates مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/

🟢 اہلیت کا معیار ( ELIGIBILITY CRITERIA )1️⃣ تعلیمی قابلیت: HSSC / F.Sc (پری میڈیکل) یا اس کے مساوی، کسی تسلیم شدہ بورڈ ...
26/12/2025

🟢 اہلیت کا معیار ( ELIGIBILITY CRITERIA )
1️⃣ تعلیمی قابلیت:
HSSC / F.Sc (پری میڈیکل) یا اس کے مساوی، کسی تسلیم شدہ بورڈ سے کم از کم 50٪ نمبرز کے ساتھ۔

2️⃣ عمر کی حد:
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال۔
👉 کسی بھی صورت میں عمر میں رعایت نہیں دی جائے گی۔

3️⃣ ڈومیسائل :
امیدوار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔

4️⃣ جنس:
⚠️ صرف خواتین امیدواران لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) پروگرام کے لیے اہل ہیں۔

🟡 میرٹ کا تعین (MERIT DETERMINATION)
1️⃣ میرٹ کا انحصار:
F.Sc (پری میڈیکل) میں حاصل کردہ نمبرز کی بنیاد پر ہوگا۔

2️⃣ ٹائی (برابری) کی صورت میں:
میٹرک / SSC کے نمبرز دیکھے جائیں گے۔
اگر پھر بھی برابر ہوں تو عمر میں بڑی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔

🔵 درخواست دینے کا طریقہ ( APPLICATION *PROCEDURE )
1️⃣ آن لائن اپلائی:
درخواست صرف UHS کے مرکزی آن لائن پورٹل کے ذریعے دی جائے:
🌐 http://portals.uhs.edu.pk

2️⃣ کالج ترجیح (Preference):

امیدوار کو کالجز کی ترجیحی فہرست دینا ہوگی۔

اپنے ڈومیسائل کے ضلع کے کالجز + آل پنجاب کوٹہ کے کالجز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔

آخری تاریخ کے بعد ترجیح تبدیل نہیں ہو سکے گی۔

جو کالج ترجیح میں شامل نہیں ہوگا، وہ داخلے کے لیے زیرِ غور نہیں آئے گا۔

3️⃣ ضروری دستاویزات (اسکین شدہ):
✔️ CNIC (سامنے اور پیچھے)
✔️ ڈومیسائل
✔️ میٹرک اور F.Sc سرٹیفکیٹس / رزلٹ کارڈز (BISE سے تصدیق شدہ)

4️⃣ فیس :
💰 500 روپے (ناقابلِ واپسی)

فیس واؤچر پورٹل سے جنریٹ ہوگا۔

ادائیگی: بینک آف پنجاب (BOP) یا نیشنل بینک آف پاکستان (NBP)

1Bill / Top-up قابل قبول نہیں۔

فیس رسید آن لائن اپلوڈ کرنا لازمی ہے۔

5️⃣ نوٹ :
❌ بذریعہ ڈاک یا ہاتھ سے دی گئی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔
✔️ صرف مکمل اور فیس ادا شدہ آن لائن درخواستیں ہی پراسیس ہوں گی۔

🟣 داخلہ و جوائننگ کا طریقہ (ADMISSION & JOINING PROCEDURE)
1️⃣ میرٹ پر انتخاب کے بعد:
امیدوار کو 5,000 روپے داخلہ فیس مقررہ وقت میں جمع کروانی ہوگی، ورنہ سیٹ اگلی امیدوار کو دے دی جائے گی۔

2️⃣ فیس ادائیگی:
BOP / NBP کے ذریعے یا 1Bill (Top-up قابل قبول نہیں)۔

3️⃣ آن لائن کنسنٹ فارم:
امیدوار درج ذیل میں سے ایک انتخاب کرے گی:
🔹 موجودہ کالج میں سیٹ برقرار رکھنا
🔹 اپ گریڈیشن کے لیے اگلی لسٹ کا انتظار

4️⃣ کنسنٹ حتمی ہوگا، بعد میں تبدیلی کی اجازت نہیں۔

5️⃣ داخلہ لیٹر:
متعلقہ کالج کے پرنسپل کی جانب سے جاری ہوگا۔

6️⃣ جوائننگ کے وقت:
آن لائن فارم کا پرنٹ اور اصل دستاویزات جمع کروانا ہوں گی۔

7️⃣ سکیورٹی بانڈ:
منتخب امیدوار کو سکیورٹی بانڈ اور اصل تعلیمی اسناد جمع کروانی ہوں گی (ٹریننگ مکمل ہونے تک)۔

8️⃣ پروبیشن پیریڈ:
جوائننگ کے بعد 3 ماہ کا پروبیشن پیریڈ ہوگا۔

📅 داخلہ شیڈول (ADMISSION SCHEDULE )
🟢 آن لائن اپلائی شروع:
29 دسمبر 2025 (صبح 9:00 بجے)

🟢 آن لائن اپلائی آخری تاریخ:
12 جنوری 2026 (شام 5:00 بجے)

🟢 عارضی میرٹ لسٹ:
21 جنوری 2026

🟢 حتمی میرٹ لسٹ:
23 جنوری 2026

🟢 پہلی سلیکشن لسٹ:
27 جنوری 2026

🟢 دوسری سلیکشن لسٹ:
3 فروری 2026

🟢 تیسری سلیکشن لسٹ:
10 فروری 2026

🟢 کلاسز کا آغاز:
2 مارچ 2026

🔴 اہم ہدایات (IMPORTANT PROVISIONS )
✔️ داخلہ میرٹ اور ترجیح کی بنیاد پر ہوگا۔
✔️ تمام لسٹس UHS ویب سائٹ پر آویزاں ہوں گی۔
❌ امپروومنٹ نمبرز قبول نہیں ہوں گے۔
❌ LHV کورس کے دوران کوئی وظیفہ (Stipend) نہیں دیا جائے گا۔
✔️ داخلہ دستاویزات کی تصدیق کے بعد کنفرم ہوگا۔
❌ غلط معلومات پر داخلہ منسوخ اور 2 سال کے لیے نااہلی ہوگی۔
❌ مقررہ شیڈول فالو نہ کرنے پر داخلے کا حق ختم ہو جائے گا۔

✨ نیک تمنائیں تمام امیدواران کے لیے!

Follow and share our channel for further updates مزید معلومات اور آن لائن درخواست کے لیے ویب سائٹ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va8yTP805MUf42PUDB3P
https://www.facebook.com/ilmitaunsa/

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilmi Fotocopier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share