10/11/2024
بہترین سہولیات(24 گھنٹے سیکیورٹی, 24 گھنٹے بجلی اور پر سکون ماحول) سے آراستہ گلشن مدینہ ، فیز 1 بھکر میں ایک کنال فریش ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروخت
7 عدد بیڈ روم
9 عدد واش روم
2 عدد ٹی وی لانچ
2 عدد ڈرائنگ روم
2 عدد کار پورچ
مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ کریں