20/04/2026
تعلیم و ٹیکنالوجی کا حسین امتزاج — ایک بامقصد ملاقات
الحمدللہ!
فری لانسر، یوٹیوبر فیصل شبیر صاحب کے ساتھ ایک اہم نشست ہوئی، جس میں فرید احمد مصطفائی (چیئرمین YPA)، محمد جاوید اقبال کھارا اور ٹیم نے شرکت کی۔
ملاقات میں ITCitySoonValley # کے تحت ڈیجیٹل اسکلز، فنی تعلیم اور باہمی تعاون پر گفتگو ہوئی۔
فیصل شبیر صاحب نے ادارے کے کام کو سراہتے ہوئے دو طلبہ کے لیے فری کورسز اور جلد وزٹ کا اعلان بھی کیا۔
یہ نشست نوجوانوں کے روشن اور خودمختار مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم ہے