ہزارہ کی شہزادی

  • Home
  • ہزارہ کی شہزادی

ہزارہ کی شہزادی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ہزارہ کی شہزادی, .

22/04/2026
07/06/2024

اس سال سعودی عرب میں مسلسل 3 دن 3 خطبے 8 ذی الحج خطبہ جمعہ 9 ذی الحج خطبہ حج 10 ذی الحج خطبہ عید الاضحٰی

حج مبارک کا نقشہ
01/06/2024

حج مبارک کا نقشہ

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گاحرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی...
27/05/2024

روضۂ رسول ﷺ میں نماز کا وقت 10منٹ مقرر، سال میں 1 بار پرمٹ ملے گا
حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق روضۂ رسول ﷺ کے لیے پرمٹ سال میں 1 مرتبہ جاری کیا جائے گا۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو عازمین فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں وہ پرمٹ کو منسوخ کر دیں۔

25/05/2024

اس تپش گرمی میں جو مزدور رزق حلال کما رہے ہیں
خاص کر پردیس میں
یا اللّه ان کی روزی میں برکت عطاء فرما آمین

وزٹ ویزا ركھنے والے سعودی عرب کے مسافروں کو ایام حج کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت...
24/05/2024

وزٹ ویزا ركھنے والے سعودی عرب کے مسافروں کو ایام حج کے دوران مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پابندی 23 مئی سے 21 جون تک نافذ رہے گی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزٹ ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مدت کے دوران مکہ مکرمہ کا سفر نہ کریں۔

وزارت داخلہ نے تنبیہ كی ہے کہ مکہ مکرمہ میں مناسک حج ادا کرنے کا ارادہ رکھنے والے کسی بھی شخص کو اجازت نامہ ساتھ لانا لازمی ہے کیونکہ وزٹ ویزے پر حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی حکام كا یہ بھی كہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا اور بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

وزارت داخلہ نے سماجی رابطے كی ویب سائٹ پر ایك پوسٹ میں لکھا کہ ’حج ویزے کے علاوہ کسی بھی قسم کے ویزے کے حامل افراد مکہ مکرمہ داخل ہونے کی کوشش کریں گے یا مکہ مکرمہ کے اندر پائے جائیں گے تو انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا

19/05/2024

؟

Address


Telephone

+923129341221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہزارہ کی شہزادی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share