Besham Maira News

Besham Maira News News

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی دکھ اور گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ عزیز، محترم او...
02/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ عزیز، محترم اور نہایت ہی ملنسار شخصیت، خندہ پیشانی سے ملنا، نرم گفتاری، اور دوسروں کے لیے احساسِ محبت رکھنا،
محترم شہزادہ أستاد صاحب اس دنیا فانی سے کُوچ کر گئے ہیں۔ دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔
آمین

ایمرجنسی ریسکیو سروس(ریسکیو 1122) خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں پر انٹرویوز کی تاریخ کا اعلانوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ع...
28/08/2025

ایمرجنسی ریسکیو سروس(ریسکیو 1122) خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں پر انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے سمری منظور ہونے کے بعد ریسکیو 1122 میں فروری 2022کو مشتہر کی جانے والی خالی آسامیوں پر انٹرویوز کا باضابطہ آغازانشااللہ 15 اکتوبر 2025 سے کیا جائے گا۔

یہ بھرتیاں ایٹا (ETEA) کے ذریعے عمل میں لائی گئی ہیں، جس کے تحت فزیکل و تحریری ٹیسٹ اور ایٹا ٹیسٹ میں پاس ہونے والے امیدواروں کی فہرست کے اجرا سمیت تمام تر مراحل ایٹا نے مکمل کیے۔

ایٹا کے تحت بھرتی کا اشتہار فروری 2022 کو شائع ہوا، جس کے بعد فزیکل ٹیسٹ مارچ تا جولائی 2022 کے دوران لیے گئے، جب کہ تحریری امتحان ستمبر تا اکتوبر 2022 میں مکمل ہوا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر بھرتی کا سارا عمل انصاف، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر مکمل کیا جائیگا اور صوبائی حکومت کی میرٹ پالیسی پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو 1122 کے انٹرویوز سوشل میڈیا لنک(Link) کے ذریعے لائیو نشر کیے جائیں گے تاکہ شفافیت کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

علاوہ ازیں، شفافیت کے مزید اقدامات کے طور پر احتساب کے سرکاری اداروں بشمول نیب، اینٹی کرپشن اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جیسے سول سوسائٹی کے اداروں سمیت میڈیا کے نمائندوں کو بھی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 کی جانب سے مدعو کیا جائے گا تاکہ وہ انٹرویوز کے عمل کی نگرانی کریں اور ہر مرحلہ میرٹ کے مطابق مکمل ہو سکے۔

مجریہ:- 28 اگست 2025

ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122)خیبر پختونخوا



خیبر پختونخواہ کے 58 ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ!! بشام کیٹگری ڈی 46 نمبر پہ ہے Shangla One News Zam Zam News TV
26/08/2025

خیبر پختونخواہ کے 58 ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کا
فیصلہ!! بشام کیٹگری ڈی 46 نمبر پہ ہے

Shangla One News
Zam Zam News TV

کنئ بتکول سے تعلق رکنے والا حاجی ظاہر شاہ کی چاچی، مثل خان اور مثرت شاہ کی والدہ ہمارے دوست  بیدار شاہ کی  دادی اس فانی ...
12/08/2025

کنئ بتکول سے تعلق رکنے والا حاجی ظاہر شاہ کی چاچی، مثل خان اور مثرت شاہ کی والدہ ہمارے دوست بیدار شاہ کی دادی اس فانی دنیا سے بقضاالہی سے وفات پا گئی ہے جس کی نماز جنازہ کی اعلان بعد میں کیا جائگا۔

14/06/2025
13/06/2025

اسرائیل ہزاروں کی تعداد میں ایران کے اندر اپنے جاسوس پیدا کر چکا ہے، یہ حملہ انٹیلی جینس بیسڈ نہیں جاسوسی بیسڈ ہے، حملے سے پہلے کئی سائنسدانوں کو انکی رہائش گاہوں پر گولیاں ماری گئیں، یہ ٹارگٹس اسرائیل کو کس نے بتایے؟ پاکستانی عوام کو افسوس تو ہے مگر افسوس سے زیادہ ایران کی نالائقی پر غصہ ہے، جب آپ کا مقابلہ اتنے بڑے دشمن سے ہو اور پوری ملٹری قیادت ایک ہی جگہ اکٹھی ہو کے بیٹھ جائے یہ کونسی عقل مندی ہے؟

میڈیکل مافیہ کے فراڈ؟میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیےمیں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔ (دل کا دورہ پڑا) ڈاکٹر کا کہنا ہ...
07/05/2025

میڈیکل مافیہ کے فراڈ؟
میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے
میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔

(دل کا دورہ پڑا)
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000 روپے کا ہے۔ انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا ہے۔ آپ کیا کریں گے.

(ٹائیفائیڈ ہو گیا)
> ڈاکٹر نے لکھا۔ کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 110، ہسپتال کا کیمسٹ 400روپے میں دیتا ہے۔ آپ کیا کریں گے؟؟

(گردے کی خرابی)
> ڈائلیسز تین دن میں ایک بار کیا جاتا ہے ..، ڈائیلاسز کیا جاتا ہے اور انجکشن دیا جاتا ہے۔ MRP 1800 روپے۔
> آپ کو لگتا ہے کہ میں اسے ہول سیل مارکیٹ سے اٹھاؤں گا...! پورے پاکستان میں تلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں نہیں مل رہا... کیوں؟
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!!
انجکشن کی بنیادی قیمت 500 ہے، لیکن اس کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی قیمت MRP 1,800 ہے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟؟

(انفیکشن ہو گیا ہے)
> ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ اینٹی بائیوٹک 540روپے
> کسی دوسری کمپنی سے 150روپے اور عام 100روپے ہے۔
> لیکن ہسپتال والے انکار کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم کوئی عام نہیں دیتے، صرف ڈاکٹر کا نسخہ...یعنی 540 روپے میں ہےآپ کیا کریں گے...؟؟
> مارکیٹ میں الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی قیمت 100 سے 200 روپے ہے۔ اب ڈاکٹر کا کمیشن لگایں تو 1500 روپے میں ہوتا ہے ۔700 روپےڈاکٹر کے کمیشن کے ہوتے ہیں.....!

ایم آر آئی پر ڈاکٹر کا کمیشن 3,000 سے 5,000 روپے ہے۔

لیبارٹری سے ڈاکٹر %50 کمیشن لیتا ہے۔

ایکسرے سے %50 کمیشن وصول کرتا ہے۔
> جس کمپنی کی ڈاکٹر دوائیں لکھے گا اس سے گاڑی لے گا۔%30 کمیشن لے گا۔
> پھر وہ کمپنیاں ہم سے 10 گناہ زیادہ قیمت وصول کرتی ہیں۔ہماری مجبوری کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

> ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی یہ ڈاکہ زنی بے۔ خوف بے خوف، ملک پاکستان میں جاری ہے...!
> ادویات کمپنیوں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ براہ راست ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔...!
اس میں ڈاکٹرز اور دوا ساز کمپنیاں ملوث ہیں! دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں...!!

بڑا سوال...
میڈیا دن رات کیا دکھاتا ہے۔
گڑھے میں گرنے والا شہزادہ،
بغیر ڈرائیور والی کار،
راکھی ساونت،
بگ باس،
ساس، بہو
کرائم رپورٹ،
کرکٹر کی گرل فرینڈ یہ سب کچھ دکھاتے ہیں..

لیکن ڈاکٹر کمپنیاں، ہسپتال اور دوا ساز کمپنیاں ان کی واضح ڈکیتی کیوں نہیں دکھاتی؟
میڈیا معاشرے کی مدد کو نہیں آئے گا تو کون آئے گا؟
میڈیکل لابی کے ظلم کو کیسے روکا جائے؟
کیا یہ لابی حکومت کو گرا رہی ہے؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
20 روپے مزید مانگنےپر ہم آٹو رکشہ ڈرائیور کو مارتے ہیں ۔

آپ ڈاکٹر کے لیے کیا کرتے ہیں؟؟؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ ہے تو اسے سب کو بھیجیں! بیداری لائیں اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا تعاون دیں...

اگر آپ پانچ لوگوں کو بھیجیں گے تو وہ پانچ لوگ اگلے پانچ لوگوں کو ضرور بھیجیں گے!

> سب اس طرح بھیجیں گے تو قوم دیکھے گی اور متحد ہو جائے گی...

التماسِ دعا
اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد.

نوٹ۔۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے۔

*بحوالہ پیش کردہ اطلاع بابت ایکسیڈنٹ* تحریر ہے کہ امروز بوقت قریب 17:30 بجے جانب مارتونگ پورن سے ایک گاڑی از قسم رش جیپ ...
27/03/2025

*بحوالہ پیش کردہ اطلاع بابت ایکسیڈنٹ*
تحریر ہے کہ امروز بوقت قریب 17:30 بجے جانب مارتونگ پورن سے ایک گاڑی از قسم رش جیپ براستہ یختنگے شانگلہ ٹاپ روڈ بمقام توتکو چینار کوٹکے میں گاڑی حادثے کا شکار ہو کر جس میں مسمی فضل ولد طلب بعمر قریب 40/41سال،
مسمی سلمان ولد پرویز بعمر قریب 17/18سال
،مسمی فیصل ولد محمد نقیب بعمر قریب 30/31سال،
مسمی عامر سہیل ولد مجتبیٰ بعمر قریب 27/28سال ،
مسمی رحمدل اللّٰہ ولد امان المک بعمر قریب 40/42سال ساکنان پیچلوڑ مارتونگ جانبحق
جبکہ مسمیان ظفر ولد نامعلوم ،
بشارت ولد فیض محمد بعمر قریب 33/34سال سکنہ پیچلوڑ مارتونگ ،
نصیب زر ولد محمد رفیق بعمر قریب 27/28سال سکنہ گوجر بانڈہ مارتونگ کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری لائے جاکر جن کو مزید علاج و معالجہ کے لئے مینگورہ سوات روانہ کر دیے گئے ہیں مزید نگرانی و معلومات جاری ہے رپورٹ گزارش ہے

پشاور بم دھماکہ: مفتی منیر شاکر وفات پاگئے، انہیں زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں ...
15/03/2025

پشاور بم دھماکہ: مفتی منیر شاکر وفات پاگئے، انہیں زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر وفات پا گئے۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور

11/03/2025

🚨 بلوچستان میں ٹرین کو ج لا دیا گیا
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے علاقے میں بی ا یل ا ے کے شر پسند وں کا حملہ
ٹرین کو ج لا کر 100 سے زائد مخصوص مسافروں کو ا غو اء کر لیا گیا

Address

Serai 2
Serai

Telephone

+923469666582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Besham Maira News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Serai?

Share