Aifa Groups

Aifa Groups Landscape farm house and lawn garden services ,WATERFALLS,FOUNTAINGAZEBOES
Fumigation services & chemicals
Termite control services spray and fertilizers

Aifa Group is Pakistan’s leading horticultural consultancy organization. Its stature is well established and it enjoys the reputation of being one of the top horticultural organizations in the region. Aifa was established in 2003 as a private limited company by the Government of Pakistan. The objective of its creation was to create a pool of talented horticulturist and replace illiterate consultan

ts. The company has achieved these objectives to a large extent. The Company’s success lies in the hard work of its highly skilled employees and commitment to quality in every facet of its operation. Our company has a team of highly qualified and experience experts of all disciplines of Horticultural Sciences (Pomology, Olericulture, Floriculture, Horticulture Economics, Landscaping, Entomology, Turf Management, Golf Course Designing, Execution and Maintenance, Soil and Water specialists etc.) and they are dispensing quality services under various undertakings. We also have necessary capabilities to provide services in financial, business and marketing aspects which are need under Nursery Management and Tunnel Farming related projects. Previously, we carried-out feasibility studies for different horticulture development projects, which comprises evaluation of available information, planning and development, per acre cost of horticultural produces, value of produce, implementation and operation costs of landscape projects, financial analysis,landscape consultancy regarding development and maintenance of projects etc. Tunnel Farming projects are also highly technical projects and required skillful inputs from experienced horticultural specialist. Despite present undertakings Aifa has provided consultancy services under various other projects completed in the horticulture sector in the recent past. Brief detail of Horticulture Sector, on-going and previously completed projects are given on next pages. We hope you will consider our company for assigning Horticulture services under subject cited initiative. In the fumigation field we did the major projects in fertilizer,power generation companies.We have EPA and WHO Registered products for fumigation.We believe in safe,effective and permanent solution for our precious customer.Moreover we deal in termite control,birds control,rodent control,snake control. Head Office

477-A-1 JOHAR TOWN LAHORE

Ph: +92-4237014155

Cell: +92-302-8731400, 92-300-8740108

E.Mail: [email protected]



Karachi

Ph: +92-21-5463293,03452201635





Haiderabad

0228392961,03012910913



Sadiqabad

Al Gahni traders railway road

Ph: +92-68-5705834

Cell: +923337419719



BahawalPur

36 Major Colony Near Police Line Bahawalpur

Cell: +92-313-2727292 ,03006992004



Faisalabad

Ph: +92-41-8817134

Cell: +92-300-7680580,+923216696343





MULTAN OFFICE



18-C MUJAHID TOWN OLD SHUJABAD ROAD MULTAN

PH #+92616001936 .03008740108





Islamabad

Ph: +92-51-2243456

Cell : +92-331-5217982

08/07/2024

السلام علیکم ملتان، صبح بخیر۔
پنجاب میں کئی بڑے اور سایہ دار درخت پائے جاتے ہیں جو نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ گرمیوں میں سایہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ یہاں دس اہم سایہ دار درختوں کے نام ہیں:

1. پیپل (Ficus religiosa)
2. نیم (Azadirachta indica)
3. شیشم (Dalbergia sissoo)
4. جامن (Syzygium cumini)
5. کیکر (Vachellia nilotica)
6. بکائن (Melia azedarach)
7. سہانجنہ (Moringa oleifera
8. توت (Morus alba)
9. برگد
10. املتاس (Cassia fistula)

یہ درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ ماحول کی خوبصورتی اور مقامی حیاتیات کی بقا میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

30/09/2022
Deemak Control & all Insecticide ServicesFree Termite Inspection ۔آپ کے گھر کے فرنیچر کو دیمک کا مسئلہ ہو ۔ گھر،دفتر،ھوٹ...
09/03/2022

Deemak Control & all Insecticide Services

Free Termite Inspection ۔آپ کے گھر کے فرنیچر کو دیمک کا مسئلہ ہو ۔ گھر،دفتر،ھوٹل،بنک یا ویئرھاوس میں کاکروچ،چوھوں،کیڑوں کی یلغار ھو ۔یا پھر ڈینگی مچھروں اور مکھیوں کا خاندان ہو ۔یا اس کے علاوہ رینگنے اور اڑنے والے کیڑے مکوڑوں کا مسئلہ ہوتو آپ بغیر پریشان ہوئے ہماری کمپنی کو فون کر کے اپنی اس پریشانی سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی گارنٹی کے ساتھ ۔
We offer 10 Years Guarantee for our Valued Customers with over 2,000 plus satisfied customers across Punjab.
Call to book a free survey:03008740108

Amazing
18/03/2021

Amazing

Garden beauty
16/03/2021

Garden beauty

16/03/2021

Water fall available

22/12/2020
15/12/2020

قلم کے ساتھ پودے تیار کرنے کا بہترین موسم 15 دسمبر سے 15 فروری تک ہے جتنی جلدی ممکن ہو چھوٹے لیول کی نرسریز کی تیاری پر کام کریں۔تاکہ قلموں سے جڑ بننے کے چانسز بڑھ جائیں۔
مندرجہ ذیل اقسام کے پودوں کی قلمیں لگائی جا سکتی ہیں
گلاب دیسی
گلاب جنگلی
انار
انگور
پلکن
بوہڑ
لاجسٹونیا
موتیا
ہیبسکس/چائنہ روز
یوفوریا
پاپولر
بلو یا ولو یا گلو
چاندنی
چاننا
شہتوت
کنیر کی تمام اقسام
انجیر
توت
مروا
چاندنا
فالسہ
جٹروفا
گل چین/چمپا
گل انار
وغیرہ شامل ھیں۔
ضروری نہیں کے یہ قلمیں پودے فروخت کرنے کےلئے ہی لگائیں جائیں صدقہ جاریہ کی نیت سے کسی اور بھائی کو گفٹ بھی کر سکتے ھیں اور مفت میں نیکیاں کمائیں جزاک اللہ
درخت لگائیں زندگی بچائیں

قلم و داب کاری

قلم کاری

نئے پودے بنانے کے لیے پودے کی ٹہنی کو کاٹ کر زمین میں لگانا.
کچھ پودے، جن کے تنے/ شاخیں نرم ہوں وہ بآسانی لگ سکتے ہیں. جیسے گل دوپہری [ گرمیوں کے موسم میں لگتی ہے ] جرینیم [بہار کے موسم میں لگتی ہے] ، گل داودی [ بہار کے آغاز اور خزاں کے موسم میں لگتی ہے ]. اس کے علاوہ پودینہ، منی پلانٹ وغیرہ پانی میں بھی جڑھیں بنا لیتے ہیں.
کچھ پودے سبز لکڑی کی شاخوں کے ہوتے ہیں. جن کی قلم کاری اس طرح کی جاتی ہے کم از کم ایک آنکھ [ Node] زمین میں دبایا جائے اور ایک باہر رہے. اس کی مثال گلاب کا پودا ہے.
اس بعد ایسے پودے ہیں جن کی شاخیں قدرے سخت لکڑی کی ہوتی ہیں جن کی قلم کے علاوہ داب بھی لگتی ہے. مثلا موتیا، انجیر، Camellia
آخر میں سخت لکڑی کی اقسام کے پودے ہیں، جن کی لکڑی سخت ہوتی ہے. مثلا چیری وغیرہ

داب کاری ( Air / Ground Layering) :

نئے پودے بنانے کے لیے کسی پودے کی ٹہنی کو بغیر کاٹے, کھال چھیل کر مٹی میں دبانا یا شاپر میں مٹی ڈال کر باندھنا۔

دونوں طریقے نئے پودے بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں.
وہ پودے جو عموما نرم ( سبز ) شاخیں رکھتے ہیں ان کی قلم کاری کی جاتی ہے. جیسے گلاب, ہائڈرینجیہ، گل داؤدی, گل دوپہری, کولیس.
جبکہ وہ پودے جن کی شاخیں سخت ( لکڑی جیسے) ہوں ان کے نئے پودے بنانے کے لیے داب لگائی جاتی ہے. جیسے انگور, امرود, چیکو، بوہڑ. میگنولیا۔۔ یہ داب اس وقت تک زمین میں رہتی ہے جب تک شاخ جڑھیں نہ بنا لے. اس کا دوسرا طریقہ ائیر لیرنگ بھی ہے, جس میں گیلی مٹی چھیلی گئی شاخ کے گرد لپیٹ کر عموما پولیتھن سے لپیٹ کر باندھ دیتے ہیں.
کچھ پودے ایسے ہیں جن کی قلم کاری اور داب, دونوں لگ سکتے ہیں, مثلا انجیر, موتیا، بوہڑ

اگر کوئی اضافہ, تصیح کرنا چاہے تو بسم الله اور گروپ بھی جائن کریں.

23/10/2019

امرود سدابھار ورایٹی: چاینه گولہ .سفید گولہ .گولڈن اور صراحی
کے ہایٸ ڈینسی باغ لگایں کیونکہ روایتی باغ سے منافع بہت کم ہے۔اس وقت باغ لگانے کا بہترین موسم ہے۔
ہمارے پاس پلانٹیشن اور پروننگ کے لیے تجربہ کار لیبر موجود ہے ۔
امرود کے باغ میں کجھور کی باڑ لگا کر منافع بڑھایا جاسکتا ہے۔اس جیسے بہت سے آیڈیاز جو اپکی امدنی میں اضافہ میں مددگار ہوں گے۔

پودے تو اپکو کویی بھی لگا کے دے سکتا ہے مگر ان کو سنبھالنا کیسے ہے یہ ہم بتاتے ہیں۔
الحَمْدُ ِلله ہم اپکو
1- زمین کا سروے اور تیاری میں رہنمائی
2- پروننگ کی تربیت
3- کھاد پانی اور فروٹ فلایی کے کنڑول کے لیے تربیت
4- پودے صحت مند
5- پودے کا سائز2-3فٹ
6- ارتھ ڈگر کے ساتھ پلانٹیشن جس سے پہلے سے موجود فصل کو نقصان کم ہوتا ہے۔
7- پودے کی ورایٹی سلکشین سے مال کی منڈی ترسیل تک مشورے
8- 65،000 میں 1000 پودا فی ایکڑ جس میں کرایہ، لوڈنگ اور پودا لگا کے دینا بھی شامل ہے۔
کم قیمت اعلی معیار


Aifa Horticulture Services
03028731400
03008740108

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aifa Groups posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share