Mohsin Graphics and Photo State

  • Home
  • Mohsin Graphics and Photo State

Mohsin Graphics and Photo State “Technical Mohsin is your go-to platform for learning Graphic Designing, Video Editing, and MS Office.

We provide practical tutorials, creative ideas, and professional guidance to help you build skills that matter in today’s digital world.”

Al Aziz Agro Traders Basti Allah Bakhsh...
31/01/2026

Al Aziz Agro Traders Basti Allah Bakhsh...

Imam Bargah Karbla e Zainbia (sa) Belay Wala...
31/01/2026

Imam Bargah Karbla e Zainbia (sa) Belay Wala...

Yaqoob Construction Material Chowk Basti Allah Bakhsh Nazd Laghari Medical Store
31/01/2026

Yaqoob Construction Material Chowk Basti Allah Bakhsh Nazd Laghari Medical Store

Bismillah Autos Basti Allah Bakhsh Nazd Tasty Hotel...
31/01/2026

Bismillah Autos Basti Allah Bakhsh Nazd Tasty Hotel...

Admission Opened for the year 2026The Zameer School System Basti allah BakhshDesigned By:Mohsin Graphics
29/11/2025

Admission Opened for the year 2026
The Zameer School System Basti allah Bakhsh
Designed By:
Mohsin Graphics

Design ByMohsin Graphics
28/11/2025

Design By
Mohsin Graphics

نواز شریف سکولز آف ایمیننسوزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن صوبے کی تمام تحصیل...
14/11/2025

نواز شریف سکولز آف ایمیننس

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن صوبے کی تمام تحصیلوں میں نواز شریف سکولز آف ایمیننس قائم کرنے جا رہا ہے۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ

5دسمبر، 2025

ہیلپ لائن:
111-003-004

مزید تفصیلات پیف کی ویب سائیٹ www.pef.edu.pkپر ملاحظہ کریں۔

*🔊PPSC JOBS**پنجاب بورڈ اف ریونیو BOR میں متعدد مستقل آسامیاں*`📍 جونیئر کلرک BPS-11 (22 آسامیاں)`*Last Date: 21-11-2025...
13/11/2025

*🔊PPSC JOBS*
*پنجاب بورڈ اف ریونیو BOR میں متعدد مستقل آسامیاں*
`📍 جونیئر کلرک BPS-11 (22 آسامیاں)`
*Last Date: 21-11-2025*
تعلیم : FA/ICS/FSc انٹرمیڈیٹ
عمر: 18 تا 30 (مرد) 18 تا 33 (خواتین)
_📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_

ہمت کارڈ بنوانے کا طریقہ اور اس کی اہلیتہمت کارڈ بنانے کے لیے پنجاب میں خصوصی افراد کو متعلقہ دستاویزات کے ساتھ اپنے قری...
12/11/2025

ہمت کارڈ بنوانے کا طریقہ اور اس کی اہلیت

ہمت کارڈ بنانے کے لیے پنجاب میں خصوصی افراد کو
متعلقہ دستاویزات کے ساتھ اپنے قریبی تحصیل یا سوشل ویلفیئر کے دفاتر جانا ہوتا ہے جہاں ان کی رجسٹریشن ہوتی ہے۔ رجسٹریشن کے عمل میں معذوری کا سرٹیفیکیٹ اور رہائشی ثبوت پیش کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد متعلقہ حکومتی بورڈ افراد کی معذوری کی نوعیت اور کام کرنے کی صلاحیت کے مطابق جانچ کرتا ہے اور "ناٹ فٹ ٹو ورک" افراد کو ہمت کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔یہ کارڈ بینک آف پنجاب کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے جس کے ذریعے خصوصی افراد کو ہر تین ماہ بعد مالی امداد ملتی ہے۔ ہمت کارڈ کے لیے پنجاب میں ایک موبائل ایپلیکیشن اور ہیلپ لائن (1312) بھی فعال ہے جو رجسٹریشن میں مدد دیتی ہے۔اہلیت کے لیے درج ذیل شرائط ہوتی ہیں:پنجاب کا رہائشی ہونامعذوری کا سرٹیفیکیٹ ہوناکام کرنے کے قابل نہ ہونامالی امداد نہ لینا (جیسے بے نظیر انکم سپورٹ یا دیگر پروگرامز سے)متعلقہ محکمے کی تصدیق سے گزرتا ہویہ عمل تحصیل سوشل ویلفیئر دفاتر پر کیا جاتا ہے جہاں درخواست دہندہ کو اپنی شناختی دستاویزات اور معذوری سرٹیفیکیٹ کے ساتھ جانا ہوتا ہے۔ آخری منظوری اور کارڈ کی فراہمی کے لیے بینک آف پنجاب کے ساتھ ہم آہنگی بھی کی جاتی ہے تاکہ مالی امداد براہ راست ہمت کارڈ پر منتقل ہو سکے۔

پاکستان میں معذوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے تفصیلی ہدایاتمعذوری کی مختلف اقسام افراد کی روز مرہ زندگی میں دشواری پید...
12/11/2025

پاکستان میں معذوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے تفصیلی ہدایات
معذوری کی مختلف اقسام افراد کی روز مرہ زندگی میں دشواری پیدا کرتی ہیں۔ نقل و حرکت، سوچنے سمجھنے، سیکھنے اور بات جیت کرنے میں مشکلات معذوری سے پیدا ہونے والی چند قابل ذکر دشواریوں میں شامل ہیں۔ بعض اوقات کچھ لوگوں کو متعدد قسم کی معذوری کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اِن متعدد اقسام میں کچھ عیاں اورکچھ پوشیدہ ہوتی ہیں۔ مزید یہ کہ معذوری عارضی، طویل، یا دائمی بھی ہوسکتی ہے۔
معذور افراد کو درپیش مسائل کو کم کرنے کے لئے، حکومت پاکستان کے ذریعہ فراہم کردہ مراعات (جیسے معذور افراد کے لئے نوکریاں، امداد اور معاون آلات کے حصول) کے لئے معذوری کا سرٹیفکیٹ ہونا لازم ہے۔ اِس مضمون میں ہم آپ کو معذوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں رہنمائی فراہم کریں گے۔

معذوری کا سرٹیفکیٹ کیا ہوتا ہے؟
معذوری کا سرٹیفکیٹ حکومتِ پاکستان کی طرف سے جاری کردہ دستاویز ہے جو معذوری کی قسم اور حد کی تصدیق کرتا ہے۔ یہ معذوری سے متاثر افراد کے لئے ایک لازمی دستاویز ہے کیونکہ یہ اُن کے لئے ‏مختلف فوائد، سہولیات اور حقوق حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ معذوری کی نوعیت کے بارے میں میڈیکل بورڈ کی سفارش پر یہ سرٹیفکیٹ جاری ہوتا ہے۔

حکومتِ پاکستان نے معذوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں معذور افراد کی مدد کے لئے پورے ملک میں معذوری کی تصدیق اورمعینے کے لئے بورڈ قائم کیے ہیں۔ بورڈز میں عام طور پر طبی ماہرین، ڈاکٹر، اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران شامل ہوتے ہیں۔

معذوری کے سرٹیفکیٹ کے فوائد کیا ہیں؟
اگرآپ کے پاس معذوری کا سرٹیفکیٹ ہے تو آپ مالی امداد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں، آپ کو مخصوص حالات میں ٹیوشن اور داخلہ فیس سے مستثنیٰ قرار دیا جاسکتا ہے یا آپ کو معذوری کے شکار افراد کے لئے حکومت کے اداروں میں بھرتی کے عمل میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ یا معذوری کا شکار آپ کے گھر کے کسی فرد کو وہیل چیئرز اور امداد، جیسے معاون آلات کی ضرورت ہو تو معذوری کا سرٹیفکیٹ آپ کو پاکستان بیت المال میں درخواست دائر کرنے میں کام آتا ہے۔ معذور افراد کے لئے مراعات وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پیش کردہ مختلف سماجی تحفظ پروگراموں پر مبنی ہے۔

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923344114121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Graphics and Photo State posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohsin Graphics and Photo State:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share