08/09/2021
الحمد للہ رب العلمین
حکومتِ پاکستان کی طرف سے دیا گیا سرٹیفکیٹ میرے لیے باعثِ اعزاز و کرامت ہے۔ تقریبا 250 ویڈیوز کا مشاہدہ کرنا، ان پر کام کرنا، ہر ہفتے Online Test دینا اور تمام exercises کو قبل از وقت جمع کرانا، یقینا محنت طلب امر تھا اور سب سے بڑی بات کہ سارے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنا کوئی سہل کام نہیں بلکہ انتہائی دشوار عمل تھا لیکن رب العلمین کے لامتناہی کرم سے یہ مرحلہ سر کیا۔والحمدللہ