Usta Mohammad Online News اوستا محمد آن لائن نیوز

Usta Mohammad Online News اوستا محمد آن لائن نیوز اوستا محمد کی عوام سے التماس ہے کہ کوئی بھی خبر چلانے کے لیے رابطہ کریں

https://youtube.com/channel/UCZfFD-3gFXz2sTmRFif0M0Q

11/12/2021

روٹی روزی کےلئےفن کاایسااستعمال کہ فن بھی روپڑتاہوگا؟😢😢😢😢😢😢😢😢😢

11/12/2021

اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی

اوستامحمد کو امن دو افسوس ہر روز ہمارے شہر میں چوریاں بڑھتی جارہی ہیں لگتا ہے اب کسی دبنگ آفیسر کو میدان میں آنا ہوگا جو...
10/12/2021

اوستامحمد کو امن دو
افسوس ہر روز ہمارے شہر میں چوریاں بڑھتی جارہی ہیں لگتا ہے اب کسی دبنگ آفیسر کو میدان میں آنا ہوگا جو ان کا خاتمہ کر سکے__؟ کیا کہتے ہو اوستامحمد والو______؟؟؟؟

10/12/2021

اوستامحمد گرلز ڈگری کالج اور گرلز ہائی سکول میں سہولیات کا فقدان___؟؟؟

10/12/2021
اوستامحمد کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔۔
10/12/2021

اوستامحمد کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔۔

اوستامحمد شہر میں رات کو 12 یا 1 بجے پانی دینے کی کیا بات بنتی ہے کیا دن کو کوئی عملہ نہیں ہوتا اور ہر سال اربوں روپوں ک...
09/12/2021

اوستامحمد شہر میں رات کو 12 یا 1 بجے پانی دینے کی کیا بات بنتی ہے کیا دن کو کوئی عملہ نہیں ہوتا اور ہر سال اربوں روپوں کے فنڈز آتے ہیں افسوس شہر میں رات کو ہمارے گھر کے بزرگ جاگ کر پوری رات پانی بھرتے ہیں ہم اسسٹنٹ کمشنر اوستا محمد سے نوٹس کی اپیل کرتے ہیں

09/12/2021

تحصیل اوستامحمد ضلع جعفر آباد کے ایم این اے میر خان محمد خان جمالی نے قومی اسمبلی پاکستان میں اوستا محمد اور جھٹ پٹ کے کرپٹ واپڈا افسروں کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا یہی آفیسر خود کرپٹ ہیں اور ہر گھر کو الگ الگ کنڈا لگا کر دیا ہے فی گھر سے 4 سے 5 ہزار لیا جاتا ہے۔ افسوس اوستا محمد میں واقع ہر ایک آفیسر ظلم کر رہا ہے ہم میر خان محمد خان جمالی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نوٹس لیا اور نیب بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ اوستا محمد اور جھٹ پٹ میں ضرور کاروائی کی جائے اور کرپٹ آفسروں کو معطل کیا جائے ۔۔

09/12/2021

جھل مگسی جہاں پر سنا ہے اربوں روپے ہر سال ریس ریلی کے لیئے خرچ کیئے جاتے ہیں وہیں غریب کسان جو دو ٹائم تک کا کھانا بھی نہیں کھا سکتا اپنے آپ کو دشمنی کی آگ میں جلا رہا ہے۔ لیکن اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ایک ایمبولینس تک نہیں موجود جہاں ہر سال دنیا کے لوگ آتے ہیں ۔ اپنے بچوں کو تعلیم دیں انہیں تعلیم کا شعور بیدار کریں۔ دشمنیاں آپ کی نسل کو تباہ کرتی ہیں اور تعلیم ہی وہ راستہ ہے جس سے آپ اشرف المخلوقات کو سمجھتے ہیں اور اس کی قدر کرتے ہیں 😭

Address

Usta Muhammad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usta Mohammad Online News اوستا محمد آن لائن نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usta Mohammad Online News اوستا محمد آن لائن نیوز:

Share