31/05/2024
یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے آپ کے گھر میں رہ کر تعلیم حاصل کریں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے آپ کی نگرانی میں ٹیوشن حاصل کریں ؟
اگر ہاں !
تو میں لایا ہوں آپ لوگوں کے لیے آپ کے مسائل کا حل۔۔۔۔
کلاس 9th ,10th,11th,12th کی کیمسٹری اور بائیولوجی کی ہوم ٹیوشن لینے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔۔
03326678172
نوٹ! پہلے تسلی کریں بعد میں فیصلہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے بچے میری ٹیوشن سے بہت متاثر ہوں گے،اور کلاس میں نمائیاں پوزیشن بھی حاصل کریں گے ۔
ایک ہفتہ فری میں ٹیوشن دوں گا۔ اگر آپ کے بچے میری ٹیوشن سے مطمئن ہو جائیں تو ٹیوشن دوں گا ۔ یہ میرا وعدہ اور گارنٹی ہے۔
اگر آپ نے کوئی بھی سوال پوچھنا ہو تو آپ دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
مشورہ کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔۔۔
جزاک اللہ ۔۔۔۔
By SHEHBAZ AMEER
BS( Hons) Chemistry
University of Education, Lahore