01/06/2026
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام – ‘گھر ہو تو اپنا‘
پاکستان کا معتبر ان لائن پلٹ فارم ہے جو افورڈبل ہاؤسنگ کے حوالے سے آگاہی دیتا ہے۔ میرے گھر میرے آشیانے اسکیم اور دیگر ہاؤسنگ اقدامات کے تحت یہاں آپ مشکل طریقوں کو سمجھ سکتے ہیں اور اپنے خوابوں کا گھر حاصل کرنے کے لئے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔
اہلیت:
پاکستان بھر کے پہلی بار گھر خریدنے والے جو کسی بھی ہاؤسنگ یونٹ کے مالک نہیں ہیں اور جن کے پاس ویلڈ سی این آئی سی ہے وہ اس اسکیم کے تحت درخواست دینے کے اہل ہیں۔
قرضہ کی مدت:
20 سال تک۔
فنانسنگ حد:
10 ملین روپے تک، پہلے 10 سال کے لئے 5% کی فکسڈ مارک اپ ریٹ؛ باقی 10 سال کے لئے مارکیٹ ریٹ پر۔
فنانسنگ کا دائرہ:
10 مرلہ/2720 اسکئیر فٹ تک گھر کی خریداری یا تعمیر، یا 1500 اسکئیر فٹ تک اپارٹمنٹ۔
پارٹیسپیٹنگ فنانشل انسٹیٹوٹ (PFIs):
تمام کمرشل اور اسلامی بنک، مائیکرو فنانس بنک، اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لیمٹڈ (HBFCL)
ابھی گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلیے ساحر کمیونیکشنز سے رابطہ کریں
Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305
مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/C1bkhlwZiybApYSJpnYfWR