Today Vehari Press club

Today Vehari Press club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Today Vehari Press club, Media Agency, Vehari , Punjab, Vehari.

نواب شہزاد علی خان اور نواب شہریار علی خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جنم دن بہت بہت مب...
21/09/2026

نواب شہزاد علی خان اور نواب شہریار علی خان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو


Bilawal Bhutto Zardari & Pakistan Peoples Party - PPP

نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) وہاڑی کا ممبر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
21/09/2026

نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) وہاڑی کا ممبر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حکومتِ پنجاب کے 16 ستمبر 2026 کے نوٹیفکیشن کے مطابق نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی وہاڑی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ وہ ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ان کا یہ سفر خیر و عافیت سے مکمل فرمائے۔ آمین
#وہاڑی #مبارکباد

نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) وہاڑی کا ممبر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
21/09/2026

نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) وہاڑی کا ممبر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حکومتِ پنجاب کے 16 ستمبر 2026 کے نوٹیفکیشن کے مطابق نواب شہریار علی خان کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی وہاڑی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ وہ ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں۔ اللہ پاک انہیں مزید عزت، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ان کا یہ سفر خیر و عافیت سے مکمل فرمائے۔ آمین
#وہاڑی #مبارکباد

 #وہاڑی ۔شیخ وسیم گلزار کوچیئرمین کاسمیٹکس جنرل سٹور اینڈ شاپنگ مال  عہدہ سنھبالنے پر  صدر کاسمیٹکس جنرل سٹور شاپنگ مال ...
20/09/2026

#وہاڑی ۔شیخ وسیم گلزار کو
چیئرمین کاسمیٹکس جنرل سٹور اینڈ شاپنگ مال عہدہ سنھبالنے پر صدر کاسمیٹکس جنرل سٹور شاپنگ مال نے اپنے ممبران کے ہمراہ شیخ وسیم گلزار کو مبارکباد دینے ان کی دوکان پر پہنچے اس موقع پر مہمانوں کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار پہنائے انجمن تاجران ، انجمن چوڑی بازار ، سی بلاک ، ٹرسٹ پلازہ کے تاجران نے شیخ وسیم گلزار کو ڈھول کی تھاپ پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں پھول پہنائے اور نوٹ نچھاور کئے اس موقع پر رائے عنصر مرید ، رائے مون کھرل ، رائے کلیم اللہ ،شیخ اویس ، شیخ اعجاز ، شیخ شہباز ، شیخ آصف ، شیخ محسن ، حافظ وقاص ، حاجی اسلم ، شیخ آفتاب ، شیخ ریاض پپو ،مہر سیف اللہ قہم ، راؤ شان ، شیخ افضال گولا سمیت دیگر تاجروں نے مبارکباد دی اور مٹھائی کھلائی

 #وہاڑی ۔ معروف سیاسی رہنما سردار عیش بہادر ڈوگر ، سردار ذوالفقار علی ڈوگر کے صاحبزادے سردار یاسر ڈوگر کی دعوت ولیمہ نوا...
20/09/2026

#وہاڑی ۔ معروف سیاسی رہنما سردار عیش بہادر ڈوگر ، سردار ذوالفقار علی ڈوگر کے صاحبزادے سردار یاسر ڈوگر کی دعوت ولیمہ نواب مارکی وہاڑی میں منعقد ہوئی تقریب ولیمہ میں
سابق وفاقی وزیر و ایڈوائزر وزیر اعظم ملک عبدالغفار ڈوگر ،سابق ضلع ناظم سید شاہد مہدی نسیم ، ممبر قومی اسمبلی سید ساجد مہدی سلیم ، ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد ثاقب خورشید ، ایم پی اے ملک نوشیر لنگڑیال ، سابق ایم پی اے خالد محمود ڈوگر ، رانا طاہر کریم خان ، سابق وائس چیئرمین بلدیہ سردار مرتضی ڈوگر ، عامر خان خاکوانی ، رانا ساجد ایڈووکیٹ ، راؤ عثمان ، رانا عابد صادق ، سابق ناظم چوہدری صفدر گجر ، باؤ نوید ، ملک ذوالفقار ڈوگر سابق ضلع ناظم ملتان ، سابق صدر بار بابر منظور دووگل ایڈووکیٹ ،سردار عثمان ڈوگر ایڈووکیٹ ، سردار گلفام ڈوگر ، اختر نواز بھٹی ایڈووکیٹ ، سردار زیشان ڈوگر ، سردار احتشام ڈوگر ، رائے مبشر کھرل ، خالد مرزا بورے والہ ، حاجی محمد عارف ڈوگر ، غلام مصطفی ڈوگر ، صابر ڈوگر سعودی عرب ، افضال یوسف بریار ، محمد حسنین ڈوگر ،شاہ محمد ڈوگر نمبردار ، حاجی صابر ڈوگر ، سردار عظیم ڈوگر ایڈووکیٹ ، سردار جمیل ڈوگر ،لیاقت چیئرمین ، عابد گھمن ، سابق جنرل سیکرٹری جمخانہ کاشف خان خاکوانی ،ملک امجد لنگڑیال ، رائے عامر اسلم ایڈووکیٹ ، شہزاد خان ایڈووکیٹ سمیت سیاسی سماجی کاروباری وکلاء برادری معززین شہر نے شرکت کی

Address

Vehari , Punjab
Vehari
06111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Vehari Press club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category