Apna Basti

Apna Basti Page just for fun and daily activities and news around wahcantt and basti

11/05/2026

بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے باقی قربانی کرنے والا بےشک جھوٹا, منافق, فراڈیا' سود خور, حرام خور ہو چلے گا
😀😀😀😀

11/05/2026

الحمدللہ بستی میں بارش
🌨️🌨️🌧️☔

10/05/2026

بارش اور بستی
vc zulfi shah

09/05/2026

عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارنا اسے کہتے ہیں
اوپر سے جب آرڈرز ہوں گے آپ نے ٹارگٹ پورا کرنا ہے تو قوم پھر قربانی کے لئیے تیار رہے
یہ ظلم آخر کیوں ہورہا ہے

09/05/2026

حکومت سے گزارش ہے کہ عوام کو لوٹنا بند کیا جائے پٹرول کا بہانہ کر کے جو لاک ڈاؤن لگایا ہوا ہے اس کو کھولا جائے عوام کو خود کشی کرنے پر مجبور نہ کیا جائے

08/05/2026

اگر آپ ذہنی سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دیں مقابلہ نہ کریں حسد نہ کریں دشمنی نہ کریں معاف کریں بھول جائیں دل بڑا کریں اگے بڑھیں اور خوش رہیں

رینٹ اے کار کے نام پر بڑا فراڈ بے نقاب  واہ کینٹ گینگ گرفتار، گاڑیاں غائب کر کے فروخت اور بھتہ خوری کا انکشافتحصیل ٹیکسل...
06/05/2026

رینٹ اے کار کے نام پر بڑا فراڈ بے نقاب واہ کینٹ گینگ گرفتار، گاڑیاں غائب کر کے فروخت اور بھتہ خوری کا انکشاف
تحصیل ٹیکسلا (جہانگیر علی)رینٹ اے کار کے کاروبار کی آڑ میں جاری ایک منظم اور خطرناک فراڈ نیٹ ورک کو پولیس نے بے نقاب کرتے ہوئے مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ کہوٹہ پولیس کی کارروائی میں واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والا گروہ پکڑا گیا، جو گاڑیاں کرائے پر لے کر انہیں جعلی دستاویزات کے ذریعے فروخت کرتا تھا۔
پولیس کے مطابق گروہ کا سرغنہ ہدایت خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مختلف شہروں سے گاڑیاں رینٹ پر حاصل کرتا، پھر ان کے جعلی سمارٹ کارڈ تیار کر کے کم قیمت پر فروخت کر دیتا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے متعدد گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ ملزمان واہ بستی کے قریب ایک شو روم چلاتے تھے، جہاں متاثرین کو گاڑیاں واپس لینے کے بہانے بلایا جاتا اور ان سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کیا جاتا تھا۔
ابتدائی کیس میں ایک شہری سے دو گاڑیاں رینٹ پر لے کر غائب کی گئیں، جن کے ٹریکرز بھی اتار دیے گئے تھے۔ بعد ازاں متاثرہ شخص سے گاڑیاں واپس کرنے کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا گیا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مزید گرفتاریوں کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپے جاری ہیں۔

یہ شخص جس کا۔نام وقار ہے زہنی توازن ٹھیک نہی گلشن کالونی سے لاپتہ ہیں أگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو دیے گۓ نمبر پر...
05/05/2026

یہ شخص جس کا۔نام وقار ہے زہنی توازن ٹھیک نہی گلشن کالونی سے لاپتہ ہیں أگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03128738387

Post as recived
03/05/2026

Post as recived

03/05/2026

ایک بلیک کلر کا بٹوہ بستی میں کہیں گر گیا ہے جس میں ایک سٹوڈنٹ کارڈ Zafran ullah کے نام سے اور کچھ پیسے بھی تھے جس کسی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03269877415

Address

Basti
Wah
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Basti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share