Nehal Digital Marketing

Nehal Digital Marketing We specialize in social media marketing, helping businesses strengthen their online presence, engage their audience, and drive meaningful results.

خاموشی کا مطلب خاتمہ نہیں ہوتا۔کبھی کبھی خاموشیسیکھنے، مشاہدہ کرنےاور بہتر سمت میں خود کو ترتیب دینے کا نام ہوتی ہے۔خامو...
29/01/2026

خاموشی کا مطلب خاتمہ نہیں ہوتا۔
کبھی کبھی خاموشی
سیکھنے، مشاہدہ کرنے
اور بہتر سمت میں خود کو ترتیب دینے کا نام ہوتی ہے۔
خاموشی سے طاقتور آئیڈیاز تیار ہو رہے ہیں۔
۔
Quiet doesn’t mean gone.
Sometimes it means observing, learning,
and realigning for something better.
No noise —
just stronger ideas loading.

Your Business page needs a little makeover کبھی نوٹس کیا کہ ایک سادہ سےcover photo یا bio changeکرنے سے پورے پیج کی وائب...
08/10/2025

Your Business page needs a little makeover
کبھی نوٹس کیا کہ ایک سادہ سے
cover photo
یا
bio change
کرنے سے پورے پیج کی وائب بدل جاتی ہے۔

ایسا لگتا ہے جیسے برانڈ نے نئ اینرجی پکڑ لی ہو۔

چھوٹی چھوٹی چیزیں — جیسے consistent colors، readable font، یا friendly tone —
یہی چیزیں آپ کو نا صرف “professional” بلکہ “memorable” بناتی ہیں۔

کسٹمرز کو بار بار اپنی پراڈکٹ/ برانڈ یاد دلانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ It’s simple."Visibility + Engagement"صرف ایک دفعہ...
04/10/2025

کسٹمرز کو بار بار اپنی پراڈکٹ/ برانڈ یاد دلانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

It’s simple.
"Visibility + Engagement"

صرف ایک دفعہ پوسٹ کرنے سے بات نہیں بنتی۔
جب آپ بار بار (لیکن معیاری انداز میں) اپنی سروسز، tips یا offers دکھاتے ہیں تو لوگ آپ کو یاد رکھتے ہیں۔

اسکا آسان طریقہ کیا ہے؟

ہفتے میں 2–3 دن informative پوسٹس کریں

1 دن صرف entertaining یا engaging پوسٹ کریں (poll, Q/A, fun fact)

1 دن اپنی سروس یا بزنس آفر remind کریں

یہ rhythm آپ کے بزنس کو ہر وقت لوگوں کے ذہن میں تازہ رکھے گا۔

Want to grow smart? Stay connected

سوشل میڈیا پر بزنس بڑھانے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟؟It is simple."Consistency + Strategy"روزانہ یا ہفتہ وار اپ...
02/10/2025

سوشل میڈیا پر بزنس بڑھانے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟؟

It is simple.
"Consistency + Strategy"

روزانہ یا ہفتہ وار اپنے بزنس کی کہانی، سروسز
اور کسٹمر ریویوز شیئر کریں۔
جو کچھ بھی
Behind the scene
ہے اسکو سامنے لیکر آئیں۔
یہی چھوٹی عادت آپ کی آن لائن موجودگی کو مضبوط اور فروخت کو بڑھا سکتی ہے۔

Want more tips like this? Stay tuned


السلام علیکم! میں نوال ہوں، نیحل ڈیجیٹل مارکیٹنگ میری ہی تخلیق ہے۔میں نے یہ پیج خاص طور پر پاکستان کے ریسٹورنٹس، بیوٹی س...
28/09/2025

السلام علیکم! میں نوال ہوں، نیحل ڈیجیٹل مارکیٹنگ میری ہی تخلیق ہے۔

میں نے یہ پیج خاص طور پر پاکستان کے ریسٹورنٹس، بیوٹی سیلونز، جم اور دیگر بزنسز کی آن لائن گروتھ کے لیے بنایا ہے۔
پیج کریئیشن اور ڈیزائن سے لے کر سوشل میڈیا مینجمنٹ اور ایڈ کمپینز تک، سب کچھ میں خود کرتی ہوں تاکہ آپ کا بزنس ڈیجیٹل طور پر نمایاں ہو۔

یہ صرف ایک اور مارکیٹنگ پیج نہیں — یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں میں حقیقی حکمت عملی اور ٹپس شیئر کرتی ہوں تاکہ آپ کا بزنس بہتر اور تیز ترقی کرے۔

اگر آپ بھی آن لائن گروتھ چاہتے ہیں تو یہ پیج فالو کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں.




Welcome to Nehal Digital Marketing — we help businesses in Pakistan grow online with smart, creative and result-driven d...
24/09/2025

Welcome to Nehal Digital Marketing — we help businesses in Pakistan grow online with smart, creative and result-driven digital marketing solutions.

We offer:
• Page Creation & Professional Management
• Logo, Cover & Card Design
• Creative Post & Reel Design
• Facebook & Instagram Ads Campaigns tailored to your goals

Our focus is on making marketing easy and effective for entrepreneurs, startups and brands.

👉 See all our services in the image below.

Follow us to get free tips, updates and strategies for growing your business online.

فوڈ بزنس خاص طور پر فاسٹ فوڈ جس ایک مسئلے کا زیادہ زکر کرتے ہیں وہ یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کے آڈرز (per day orders)کم ہیں، ...
18/06/2025

فوڈ بزنس خاص طور پر فاسٹ فوڈ جس ایک مسئلے کا زیادہ زکر کرتے ہیں وہ یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کے آڈرز (per day orders)کم ہیں، جب کہ زائقے اور کوالٹی میں کوئی کمی نھیں ۔۔
وجہ؟
وجہ بلکل سادا سی، جب تک لوگ دیکھیں گے نھیں، آڈر کیسے کریں گے خاص طور پر جب مقابلے کی دوڑ میں آپکی طرح کے اور بھی بہت سے برینڈز شامل ہوں!

Nehal digital marketing فیس بک اشتہارات اور تخلیقی مواد کے ذریعے آپ کے فوڈ بزنس کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

📌 آپ کو کیا فائدہ ہونگے؟
✅ آپ کے فاسٹ فوڈ کو زیادہ لوگ دیکھیں گے
✅ یہ وہ لوگ ہونگے جو واقعی آرڈر کریں گے
✅ پیشہ ورانہ مواد اور مکمل سپورٹ (اردو اور انگریزی دونوں میں)

اگر آپ محض لائکس کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہتے، بلکہ سیلز چاہتے ہیں تو
📩 ابھی میسج کریں
آئیے آپ کی سیلز کو اگلے لیول پر لیکر جائیں!

30/05/2025

🎶 "You can ask the flowers… I sit for hours."
But in my case, you can ask my Canva tabs — they saw it all. 💻✨
This motion graphics video didn’t make itself.
Practice, patience, layers… and a little late-night rhythm. 😄

02/04/2025
24/03/2025

Many businesses struggle to stay consistent with their social media presence. And as they say:

جو دکھتا ہے، وہ بکتا ہے!

If your business is facing the same challenge, let me help you with smart social media strategies to boost your brand’s growth.

Let’s plan, post, and grow!

📩 DM to get started!

Address

Wah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nehal Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share