مرکزی اَنجمن خُدام بابُ الحوائج سیّدنگر

مرکزی اَنجمن خُدام بابُ الحوائج سیّدنگر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرکزی اَنجمن خُدام بابُ الحوائج سیّدنگر, Social Media Agency, Pakistan, Islamabad.

15/08/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے خطا مارا گیا سبطِ رسولِ دوسرا واہ حسنٔ سبز قباء 😭
۔۔۔۔۔۔۔۔زہر سے ٹکرے جگر خون سے کفن لال ہوا واہ حسنٔ سبز قباء 😭
27 صفر المظفر 11 اگست مجلسِ عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنٔ مجتبیٰ علیہ السّلام
زیرِ انتظام مرکزی اَنجمن خُدامِ بَابُ الحَوائج سیّدنگر و مرکزی سنگت اسیرِ بغداد سیّد نگر سالار سیّد حیدر صفی زیدی

1 سے 5 ربیع الاول سالانہ خمسہ مجالس عزا امام حسین علیہ السّلام امام بارگاہ سادات علی پور چھٹہ
15/08/2026

1 سے 5 ربیع الاول سالانہ خمسہ مجالس عزا امام حسین علیہ السّلام
امام بارگاہ سادات علی پور چھٹہ

12/08/2026

ہائے حسنؑ ، ہائے حسنؑ
زاکر جناب سید اقبال حسین شاہ بجار والا
شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
امام بارگاہ سادات سید نگر علی پور چھٹہ ضلع وزیر آباد

12/08/2026

ہائے حسنؑ ، ہائے حسنؑ
"حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شہادت (رحلت) کے بعد، امت نے ان کے اہل بیت کو اس طرح انعام دینا شروع کیا۔
انہوں نے اجرِ رسالت کے بدلے مولا حسنؑ کو زہر دیا، اور پھر مولا حسنؑ کے جنازے پر تیر چلائے۔"
😭😭 😭

07/08/2026

انشاء اللّٰہ بحکم و تائید حضرت صاحب الزمان عج۔ ملک بھر سے آئی ہوئی ماتمی سنگتیں نواسہ رسول ص کا پرسہ پیش کریں گی۔ مومنین سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے ۔

Address

Pakistan
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکزی اَنجمن خُدام بابُ الحوائج سیّدنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share