RESCO D B

RESCO D B Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RESCO D B, Advertising/Marketing, Madina Colony Arif Shaheed Road, Wazirabad.

اسلام وعلیکم!
رائل الیکٹرک سسٹم کمپنی (RESCO)
گھریلو، کمرشل اور صنعتی لیول پر اعلیٰ معیار کے الیکٹرک پینلز، ڈسٹریبیوشن باکسز اور فین راڈز کے براہِ راست مینوفیکچرر। پائیداری، جدید ترین CNC ڈیزائننگ اور آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق پریمیم کوالٹی ہماری پہچان ہے۔

07/08/2026
01/08/2026

مجھے میرے ماں باپ سے ملائیں۔۔!!

اس خاتون نے اپنی داستان سنائی تو سن کر کانپ گیا۔
کہتی ہے: میری عمر چار سے پانچ سال تھی،میرے والد کا ایک بہت ہی عزیز دوست جسکا نام *** تھا ۔اسکا ہمارے گھر آنا جانا بھی لگارہتا تھا۔
والد کے دوست نے ایک دن مجھے کہا چلو تمہیں جھولا جھلاتا ہوں۔میں خوشی خوشی ساتھ روانہ ہوگئی۔
وہ مجھے ٹرک میں بٹھاکر دور کہیں اپنے ایک رشتےدار کے ہاں لے گیا اور مجھے کہا یہ تمہارے ماں باپ ہیں۔
جیسے جیسے میرے والدین شاید ڈھونڈتے ڈھونڈتے قریب پہنچتے وہ شخص کسی دوسرے رشتے دار کے پاس منتقل کردیتا۔ میں تقریبا 8 سال انکی قید میں رہی چار سے پانچ جگہے تبدیل کئے انہوں نے۔
پھر آخری بار جس گھر میں تھی اس گھر میں ایک بزرگ موجود تھا۔ایک دن گھر میں کوئی نہیں تھا۔ بزرگ نے مجھے کہا بیٹا یہاں سے نکل کر تم بھاگ جاو۔ جہاں بھی جاوگی اللہ تمہارا بھلا کرےگا لیکن یہاں سے کسی صورت خود کو نکال دو۔
میں نکل کر ایسے بھاگی کہ پیچھے دیکھا ہی نہیں جاتی رہی جاتی رہی۔
کسی علاقے میں پہنچ کر ایک فیملی کے ہاتھ لگی۔ انہوں نے مجھ رکھ لیا۔ میں 13 سال کی ہوچکی تھی۔ 13 سال کی عمر میں میری شادی کرلی گئی۔
سال 2001 میں میری شادی ہوئی تھی۔8 سال قید اور چھبیس سال شادی کے ہوئے۔34 سال قبل کا واقعہ ہے یہ۔
میری دھندلی یادوں کے مطابق میرا نام گھر میں عندل حفیظ تھا والد کا نام انور تھا اور والدہ کا نام سکینہ تھا۔ اور ہمارے ایک ماموں کا نام نواز ڈوگر تھا۔
ہمارا گھر گاوں میں تھا۔کھیتوں کے درمیان گھر بنا ہوا تھا۔گھر کے باہر کنواں تھا۔قریب میں امرود کا درخت تھا۔اور ایک دربار بھی تھا۔
میں ابھی پانچ بچوں کی ماں ہوں لیکن میرے ماں باپ کی یاد آج تک مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی۔
خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
تمام دوست انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

31 july 2026

01/08/2026
الحمدللہ، حال ہی میں کسٹمر کی درخواست پر مبنی 'اوپن میٹر باکس' کی تیاری مکمل کی گئی جو دو سنگل فیز میٹرز کو احسن طریقے س...
07/07/2026

الحمدللہ، حال ہی میں کسٹمر کی درخواست پر مبنی 'اوپن میٹر باکس' کی تیاری مکمل کی گئی جو دو سنگل فیز میٹرز کو احسن طریقے سے جگہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آپ سب کا شکریہ جن کے اعتماد نے مجھے مزید کام دلایا ہے۔ اگر آپ بھی آرڈر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو رابطہ کریں۔

جدید اور مضبوط ڈیزائن: یہ باکس بہترین کوالٹی کی شیٹ اور پائیدار پاؤڈر کوٹنگ کلر کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جو اسے زنگ سے محفوظ رکھتا ہے اور لمبی لائف دیتا ہے۔
ٹو ان ون (2-in-1) گنجائش: اس باکس کو خاص طور پر اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کے اندر دو سنگل فیز میٹرز آسانی کے ساتھ اور باقاعدہ فٹنگ کے ساتھ ایڈجسٹ ہو سکتے ہیں۔
کلیئر ویو ونڈوز (Clear View Windows): باکس کے فرنٹ گیٹ پر دو الگ الگ مضبوط شیشے/پلاسٹک کی شفاف ونڈوز دی گئی ہیں، تاکہ باہر سے ہی دونوں میٹرز کی ریڈنگ آسانی سے دیکھی جا سکے۔
محفوظ لاکنگ سسٹم: اس میں بہترین کوالٹی کا ہینڈل لاک لگایا گیا ہے جو میٹرز کو ہر قسم کی چوری اور چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھتا ہے۔
اندرونی فکسنگ پینل: باکس کے اندر میٹرز اور وائرنگ کو مضبوطی سے فکس کرنے کے لیے ایک علیحدہ پینل بیک گراؤنڈ دیا گیا ہے، تاکہ فٹنگ میں کوئی دشواری نہ ہو۔

Feel free to contact0345 6240115
02/07/2026

Feel free to contact
0345 6240115

24/06/2026

Address

Madina Colony Arif Shaheed Road
Wazirabad
52000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923456240115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RESCO D B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share