04/08/2020
*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم*
*یااللّه اگر ھم آپ سے غافل ھونے لگیں تو اپنے فضل و کرم سے ھمیں اپنی جانِب متوجہ فرما*
*یااللہ ھمارے ھـر غـم کـو خـوشـی اور ھـر دکھ کـو سکھ مـیـں تبـدیل فرما دے*
*یا اللہ ھمیں دُمینی وآسمانی, آفات وبلیات سے محفوظ فرما اور ھرقسم کے شَر سے اپنی پناہ عطا فرما۔ امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کرونا وبا کا شکار ہے۔ بیشک یہ ہمارے اعمال کی سزا ہے۔ یاالہی ہم بے بس ہیں۔آپ قادر مطلق, سارے جہانوں کے مالک ہیں۔اے اللہ اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں معاف کردے۔ اور اس وبا کو ختم کردے۔*
آمین ثم آمین یا رب العالمین