Aam News

Aam News عام نیوز پیج پہ عام لوگوں کى ہر خبر اور اشتہار کو شیئر کر کے کرو عام

ظفروالشیر کا ثابت ہوا
31/07/2026

ظفروال
شیر کا ثابت ہوا

سیالکوٹ شیر یا تیر  ؟؟؟Sialkot photo
29/07/2026

سیالکوٹ
شیر یا تیر ؟؟؟
Sialkot photo

نارووال۔ظفروال اور شکرگڑھ شیر یا کرسی ؟؟؟
29/07/2026

نارووال۔ظفروال اور شکرگڑھ
شیر یا کرسی ؟؟؟

23/07/2026

کہاں کہاں پٹرول نہیں مل رہا ؟؟

مّلک پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کا پہیہ چلنے دیں
23/07/2026

مّلک پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کا پہیہ چلنے دیں

17/07/2026

پٹرول مل رہا ہے ؟

شناخت میں تعاون کی اپیلنارووال: شاہدرہ سے نارووال آنے والی ٹرین سے ایم آر لنک نہر، ملک پور جھال کے قریب ایک نامعلوم خاتو...
17/07/2026

شناخت میں تعاون کی اپیل

نارووال: شاہدرہ سے نارووال آنے والی ٹرین سے ایم آر لنک نہر، ملک پور جھال کے قریب ایک نامعلوم خاتون نہر میں گر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کو بچانے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔

خاتون کے پاس سے شاہدرہ سے نارووال کا ٹرین ٹکٹ ملا ہے، لیکن تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔

اگر کوئی شہری خاتون کے بارے میں معلومات رکھتا ہو یا اہلِ خانہ تک یہ اطلاع پہنچا سکتا ہو تو براہِ کرم متعلقہ پولیس یا ریسکیو 1122 سے فوری رابطہ کریں تاکہ اہلِ خانہ تک بروقت اطلاع پہنچائی جا سکے۔

بھکر کے  “آدم خور” بھائی… 15 سال بعد سزا پوری کر کے بھی قید میں ۔بھکر کے علاقے کلم کلاں سے تعلق رکھنے والے محمد عارف اور...
02/07/2026

بھکر کے “آدم خور” بھائی… 15 سال بعد سزا پوری کر کے بھی قید میں ۔

بھکر کے علاقے کلم کلاں سے تعلق رکھنے والے محمد عارف اور فرمان علی
کیس کی ٹائم لائن:

2011: دونوں بھائی قبروں سے لاشیں نکال کر ان کا گوشت کھانے کے الزام میں گرفتار ہوئے۔

2013: پہلی سزا مکمل ہونے پر جیل سے رہا کر دیے گئے۔

2014: رہائی کے تقریباً ایک سال بعد دوبارہ ایک نومولود بچے کی قبر کشائی اور اس کا گوشت کھانے کے الزام میں گرفتار ہوئے۔

2014: عدالت نے دونوں کو 11 سال 4 ماہ قیدِ با مشقت کی سزا سنائی۔

یکم جولائی 2026: سزا مکمل ہونے کے باوجود انہیں عام آبادی میں واپس نہیں بھیجا گیا۔

شدید عوامی ردعمل، ممکنہ ہجوم کے حملے اور امن و امان کے خدشات کے باعث دونوں کو ایک نامعلوم محفوظ مقام پر سخت نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

اہم قانونی سوال:
اگر کوئی شخص اپنی عدالتی سزا مکمل کر لے، تو کیا ریاست عوامی تحفظ یا خود اس شخص کی جان کے تحفظ کے لیے اسے مزید نگرانی یا محدود آزادی میں رکھ سکتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کی قانونی بنیاد کیا ہونی چاہیے؟

آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا ایسے انتہائی خطرناک مجرموں کو سزا پوری ہونے کے بعد بھی ریاستی نگرانی میں رکھا جانا چاہیے، یا قانون کے مطابق سزا مکمل ہونے پر انہیں مکمل آزادی ملنی چاہیے؟
یاد رہیں یہ لوگ قبروں سے مردے نکال کر کھاتے ۔ ایسے کیس میں سزا پوری ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے ؟

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں

کیا لگتا ہے سستا کرے گی حکومت پیٹرولیم کی قیمت؟
23/06/2026

کیا لگتا ہے سستا کرے گی حکومت پیٹرولیم کی قیمت؟



ویلڈن ڈسکہ پولیس ویلڈن ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن نے کالج روڈ...
21/04/2026

ویلڈن ڈسکہ پولیس ویلڈن ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن
ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن نے کالج روڈ ڈسکہ پر بچی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کی شناخت (سلیمان عرف مانی لوٹا) کے نام سے ہوئی اہلیانِ ڈسکہ کی طرف سے ڈسکہ پولیس اور بالخصوص ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ الطاف اسحاق گھمن کو شاندار ورک کرنے پر خراج تحسین

Address


51670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share