Mera Zafarwal

Mera Zafarwal God help those who help themselves.

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
17/02/2026

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ڈولفن ٹیم  67 مغل پورہ   نے حبیب الرحمن Si سیکٹر انچارج سول لائن کی قیادت میں ایک کس  سنیچر شہروز خان سکنا سنگھ پورہ لاہ...
19/01/2026

ڈولفن ٹیم 67 مغل پورہ نے حبیب الرحمن Si سیکٹر انچارج سول لائن کی قیادت میں ایک کس سنیچر شہروز خان سکنا سنگھ پورہ لاہور جو کہ ایک شہری سے نردلثانی برگر مغل پورہ چوک مغل پورہ سے موبائل چھین کر فرار ہو رہا تھا۔ اس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ جس سے موقع پر تین چھینے ہوئے موبائل برامد کر کے تھانہ مغل پورہ کے حوالے کر دیا ۔

18/01/2026

ظفروال محلہ حسنین ٹاؤن مدنی سٹریٹ میں گندگی کے ڈھیر سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ظفروال کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے بار ہا شکایت کرنے پر بھی عملہ نہیں پہنچ رہا ارباب اختیار نوٹس لیں

14/01/2026

نواں پنڈ محال جلال پور سے لگوال ہاؤس تک راستے پر براؤن کلر کا بٹوا گر گیا ہے جس میں 3 عدد اے ٹی ایم کارڈز اور شناختی کارڈ تھا
ارسلان حسن
03030583295

06/11/2025
05/08/2025

گوجرانولہ سے ظفروال انے والی بس تیز رفتاری کے باعث جوہر میں جا گری

27/07/2025

ظفروال: لگوال ہاؤس کا قابلِ ستائش کردار

ظفروال میں برانڈ آف ظفروال، لگوال ہاؤس نے جس مثالی انداز میں روزگار کے مواقع فراہم کیے اور اپنے علاقے کو ہمیشہ اولین ترجیح دی، وہ قابلِ تحسین ہے۔ علاقہ بھر کے عوام لگوال ہاؤس کے اس جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور ان کے دلوں میں ان کے لیے عزت اور احترام پایا جاتا ہے
آج ایک واقعہ کے سلسلے میں لگوال ہاؤس میں ایک صلح کی بیٹھک منعقد ہوئی، جہاں سٹوڈنٹ بچوں کے درمیان پیش آئے جھگڑے کو افہام و تفہیم سے ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس موقع پر علاقہ کے معززین کی موجودگی میں چوہدری قیصر رشید نے نہایت دانشمندی اور جانفشانی سے معاملے کو سلجھایا
انہوں نے بچوں کو گلے ملا کر ایک دوسرے کو معاف کرنے کا مشورہ دیا، اور انہیں تعلیم پر توجہ دینے کی تلقین کی۔ چوہدری قیصر رشید نے بچوں کو مل جل کر رہنے اور امن و محبت کا پیغام دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
یہ اقدام نہ صرف علاقائی یکجہتی کی مثال ہے بلکہ لگوال ہاؤس کی مثبت ساکھ کو مزید مضبوط کرتا ہے

تلاش گمشدہ نام نور علی گاؤں متہ ہریاں زہنی توازن درست نہیں رابطہ نمبر 0303863746503496679961
22/06/2025

تلاش گمشدہ نام نور علی گاؤں متہ ہریاں زہنی توازن درست نہیں
رابطہ نمبر 03038637465
03496679961

27/05/2025

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 6 جون کو ہوگی

Address

Zafarwal

Telephone

+923002644139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Zafarwal:

Share