Mashallah Graphics Zhob

Mashallah Graphics Zhob Mashallah Graphics providing printing
designing composing online services and printer repairing

پی پی ایچ آئی آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے ماشاءاللہ گرافکس تحصیل روڈ ژوب
27/07/2026

پی پی ایچ آئی آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے
ماشاءاللہ گرافکس تحصیل روڈ ژوب

*پی پی ایچ آئی PPHI بلوچستان میں 3450 سے زائد آسامیاں* (7 اشتہارات)📌 کل آسامیاں: 3450+📅 آخری تاریخ: 10 ,12 اور 17 اگست 2...
15/07/2026

*پی پی ایچ آئی PPHI بلوچستان میں 3450 سے زائد آسامیاں* (7 اشتہارات)

📌 کل آسامیاں: 3450+
📅 آخری تاریخ: 10 ,12 اور 17 اگست 2026

25/06/2026

ژوب ڈاکٹر محمد شاہ روڈ سے لیکر مرکز تک نالیوں کی بندش کیو جہ سے بارش کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے

میٹرک دوسرا سالانہ(سپلیمنٹری) امتحانات 2026 کے لیے  ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا پہلا پیپر 16 جولائی 2026 کو ہوگا ۔
25/06/2026

میٹرک دوسرا سالانہ(سپلیمنٹری) امتحانات 2026 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا گیا پہلا پیپر 16 جولائی 2026 کو ہوگا ۔

🟦 *ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن، کوئٹہ*🔹بلوچستان کے طلبہ کے لیے دیگر صوبوں میں BS فرسٹ سمسٹر اور BS ففتھ سمسٹ...
25/06/2026

🟦 *ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن، کوئٹہ*
🔹بلوچستان کے طلبہ کے لیے دیگر صوبوں میں BS فرسٹ سمسٹر اور BS ففتھ سمسٹر کی مخصوص نشستوں پر داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

🔹*اب امیدوار 30 جون 2026 تک آن لائن درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔*

🔹تمام اہل طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ
تاریخ سے پہلے اپنی درخواست مکمل کریں۔

23/06/2026
محکمہ بہبود آبادی حکومت بلوچستان درخواستیں مطلوب ہیں
21/06/2026

محکمہ بہبود آبادی حکومت بلوچستان
درخواستیں مطلوب ہیں

نظامت سیاحت بلوچستان  میں آسامیاں آئی ہیں جن کی آخری تاریخ 15 جولائی 2026ہے
18/06/2026

نظامت سیاحت بلوچستان میں آسامیاں آئی ہیں جن کی آخری تاریخ 15 جولائی 2026ہے

*تصحیح اشتہار محکمہ مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان آسامیاں*   📌 کل آسامیاں: 50+📅 آخری تاریخ: 13 جولائی 2026
18/06/2026

*تصحیح اشتہار محکمہ مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان آسامیاں*
📌 کل آسامیاں: 50+
📅 آخری تاریخ: 13 جولائی 2026

Address

Mashallah Graphics Suhail Plaza Shop No#2 Tehsil Road Zhob
Zhob
85200

Telephone

+923138225726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashallah Graphics Zhob posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mashallah Graphics Zhob:

Shortcuts

Share