JUI Digital Media Qilla Saifullah

JUI Digital Media Qilla Saifullah Spokesperson (JUI) |Social Media activists

JUI Digital Media Qilla Saifullah
05/09/2026

JUI Digital Media Qilla Saifullah

      کی قیادت میں اصلاحی کمیٹی سے درجنوں افراد مستعفی هوکر   صبح 10بجے عبدالله صابر کی رهاٸشگاه پر ایک   کےذریعے   علما...
04/09/2026



کی قیادت میں اصلاحی کمیٹی سے درجنوں افراد مستعفی هوکر صبح 10بجے عبدالله صابر کی رهاٸشگاه پر ایک کےذریعے علماء اسلام میں باقاعده شمولیت کا اعلان کرینگے۔
پروگرام کا مهمان خاص قاٸدبلوچستان هونگے

ھم سوشل میڈیاٹیم کی جانب سے نۓ آنےوالےساتھیوں کو دل کی اتاه گهراٸیوں سےخوش آمدید کهتےهیں 🥀

منجانب سیف الله❤️



JUI Digital Media Qilla Saifullah

 جمعیت علماء اسلام ٹاٶن قلعه سیف الله کا اھم اجلاس جی یو أٸ قلعه سیف الله کےضلعی امیر مولوی ظاھرخان صاحب نے ضلعی دفترمیں...
26/08/2026


جمعیت علماء اسلام ٹاٶن قلعه سیف الله کا اھم اجلاس جی یو أٸ قلعه سیف الله کےضلعی امیر مولوی ظاھرخان صاحب نے ضلعی دفترمیں طلب کیاهے۔
JUI Digital Media Qilla Saifullah

 ❤️JUI Digital Media Qilla Saifullah
24/08/2026

❤️

JUI Digital Media Qilla Saifullah

قاٸدجمعیت کا پریس کانفرنس جاری۔۔JUI Digital Media Qilla Saifullah
04/08/2026

قاٸدجمعیت کا پریس کانفرنس جاری۔۔

JUI Digital Media Qilla Saifullah

 *اہم اطلاع**معزز صحافی، مدیران اخبارات / پرنٹ /الیکٹرانک میڈیا/ نیوز ایجنسیز**السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *جمعیت ...
04/08/2026

*اہم اطلاع*

*معزز صحافی، مدیران اخبارات / پرنٹ /الیکٹرانک میڈیا/ نیوز ایجنسیز*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی امیر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب آج شام 05:30 کو صوبائی امیر جمعیت علماءاسلام بلوچستان مولانا عبدالواسع کی رائشگاہ سروے 144 میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے*
*لہذہ آپ تمام الیکٹرونک میڈیا، پرنٹ میڈیا، نیوز ایجنسیاں، کیمرہ مینوں، فوٹوگرافروں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے*

*منجانب ۔ دلاور خان کاکڑ*
*صوبائی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام بلوچستان۔*

02/08/2026

قاٸدجمعیت کے اعزاز میں بهتدین نظمیه کلام,,see more,,

  آباد جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے امیر مولوی ظاہر خان صاحب کی قیادت میں ضلعی مجلس عاملہ اراکین کی ایک وفد نے...
01/08/2026

آباد
جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے امیر مولوی ظاہر خان صاحب کی قیادت میں ضلعی مجلس عاملہ اراکین کی ایک وفد نے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی وفد میں رکن ضلعی مجلس عاملہ قاری امان اللہ صاحب رکن صوبائی مجلس شوریٰ شیخ الحدیث مولانا عبداللہ صاحب مولوی بشیر احمد صاحب ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی پائندخان صاحب سابق چیئرمین حاجی عبد الخالق صاحب مولوی محمد یار صاحب حاجی حبیب اللہ صاحب شامل تھیں

ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی قلعہ سیف اللہ
JUI Digital Media Qilla Saifullah

Address

Killa Saif ULLAH Balochistan
Zhob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Qilla Saifullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share