پښتون کور زیارت

پښتون کور زیارت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پښتون کور زیارت, Social Media Agency, Ziarat.

پشین پاور شو — یا پشین پاور “کُرسی تلاش پروگرام”؟🤣سنڈے سپيشل دیکھ کر یوں لگ رہا تھا جیسے جلسہ کم اور مفت جھنڈا پکڑ کر دھ...
02/12/2025

پشین پاور شو — یا پشین پاور “کُرسی تلاش پروگرام”؟
🤣

سنڈے سپيشل

دیکھ کر یوں لگ رہا تھا جیسے جلسہ کم اور مفت جھنڈا پکڑ کر دھوپ سینکنے کا سنڈے اسپیشل زیادہ ہو۔ لوگوں
سے زیادہ خالی کرسیاں خالی قالین اور ہوا شریک تھی
صوبائی صدر صاحب کے دعوے
کہ نيشنل اسمبلی کی سيٹ 60 ہزار کی لیڈ سے جیت گئے بھائی زمین پر تو 600 بھی پورے نہیں ہو رہے تھے
غور سے دیکھو تو آدھے لوگ ایسے بیٹھے جیسے انتظار کر رہے ہوں کہ کب تقریر ختم ہو اور کب گھر جا کر چائے پی جائے عوام کا دل اگ چکا ہیں جھنڈے ضرور بہت تھے لیکن جہاں جھنڈے ہجوم پورا کرنے کے لیے ہوں، وہاں سمجھ جاؤ اصل طاقت صرف کپڑے کے زريعے خالی جگوں کو بهرنے میں ہے، عوام ہیں نہیں یہ حقیقت ہے کہ مایوس عوام اب انکے سیاسی ڈراموں سے تنگ آ چکی ہے، اور یہ تصویریں ثابت کرتی ہیں کہ لوگ صرف رسمِ شرکت نبھا رہے ہیں، جوشِ شرکت کہیں نظر نہیں آ رہا
دعوے آسمان پر، حقیقت زمین پر—اور زمین صاف بتا رہی ہے کہ بندے کم، گفتگو زیادہ اور "پاور شو" دراصل "پاور لو" ہے۔ سنجیدہ بات یہ کہ عوام خاموش ضرور ہے مگر بےوقوف نہیں، وہ تعداد اور تماشے کے فرق کو صاف سمجھتی ہے، اس لیے ایسے جلسے جتنے بھی رنگ برنگے جھنڈوں سے سجا لو، لوگوں کے دل میں جگہ بنانے کی کوشش جھنڈے سے نہیں، کارکردگی سے ہی ہوتی ہے۔

اتوار کی دھوپ میں وٹامن D لینے کا پروگرام زیادہ لگ رہا تھ

02/12/2025

سر مي خلاص نۀ شو دا اوس جلسه وه که ضلعي ؟ کانفرنس
🤔

02/12/2025

ننـــــد په پښين کښي هم جلسه وه
🤔

30/11/2025

مړ يې مه بوله ژوندی دی خان شهيد
په تاريخ کښي ننګيالی دی خان شهيد
ده خان شهيد اوډل صمد خان ده ۵۲ برسۍ په مناسبت به ده پښتونخوا ملي عوامي پارټۍ مرکزي جلسه عام
۲۰۲۵ دويم دسمبر
په کوټه ښار ايوب اسټېډيم کښي کېدونکي وي له تاسو ټولو ده ګډون هيله کووو
ځاۍ ؛ ايوب اسټېډيم کوټه
وخت ؛ ماسپښين يوه بجې



28/11/2025

زیارت روڈ پر حکومت کی مجرمانہ اقدامات ، کرپشن اور عوام دشمن پاليسی

زیارت روڈ جسے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے دورِ حکومت میں منظور کیا گیا تھا، ہرنائی کراس جنکشن سے گزر کر سنجاوی اور لورلائی تک قومی شاہراہ (National Highway) کی شکل میں تعمیر ہونا تھا۔
تاہم فارم 47 کے آنے کے بعد جعلی وزیر نے آٹھ سالہ تاخیر کے بعد اس منصوبے کو ایک مقامی ناقص کمپنی کے حوالے کیا اور قومی شاہراہ کو کرپشن کی نذر کرتے ہوئے ایک لوکل شاہراہ میں تبدیل کردیا
تعمیراتی کام شروع کرنے سے پہلے کوئٹہ تا زیارت سو کلومیٹر پرانا روڈ اور پُلوں کو جھاڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا۔ عوام کو ندی نالوں اور پہاڑوں کے درمیان خطرناک ڈائیورشنز پر مجبور کیا گیا جس کے باعث دو گھنٹے کا سفر چار گھنٹے کا عذاب بن چکا ہے۔

اب وزیر موصوف، کرپشن کے بادشاہ حاجی نور محمد دمڑ کے حکم پر، نہ صرف زیارت روڈ کی تعمیراتی سرگرمیاں بند کر چکے ہیں بلکہ مشینری بھی منتقل کر لی گئی ہے۔

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اس عوام دشمن اور ناقص پالیسی پر شدید احتجاج کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ زیارت روڈ کی تعمیر فی الفور بحال کی جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے نجات مل سکے۔











ڈائريکٹريٹ آف کالجز کی جانب سے ریزرو نشستوں پر ضلع زیارت کے طلباء کو نظرانداز کرنا نہ صرف افسوسناک ہےبلکہ یہ ایک منظم نا...
25/09/2025

ڈائريکٹريٹ آف کالجز کی جانب سے ریزرو نشستوں پر ضلع زیارت کے طلباء کو نظرانداز کرنا نہ صرف افسوسناک ہے
بلکہ یہ ایک منظم ناانصافی اور کھلی بے ضابطگی ہے پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن زیارت اس غیرمنصفانہ فیصلے پر شدید احتجاج کرتی ہے
یہ امر ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ گزشتہ سال میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں سبی ڈویژن کی مخصوص نشستیں اور پروونشل نشستیں زیارت کے طلباء نے اپنے نام کيں
اور ايک عرصے سے زيارت کے طلبا تعليمی ميدان میں باقی اضلاع پر ڈومينيٹ کرتے آئیں ہیں
مزید برآں، جب ڈائریکٹریٹ کے ٹیسٹ ایچ ای سی کے زیرانتظام منعقد ہوئے، تب زیارت کے طلباء نے پورے بلوچستان کے اضلاع میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور اپنی علمی قابلیت کو ثابت کیا
لیکن اس سال بلوچستان بورڈ کے تحت ٹیسٹ نہایت غیرشفاف انداز میں لیے گئے ، بچوں کو انسر کيز نہیں دی گئی ،بے ضابطگیوں کی انتہا یہ رہی کہ زیارت کے وہ طلباء جن کی نمایاں پوزیشنیں تسلیم شدہ ہیں اور ميرٹ ليسٹ میں سب سے آگے رکها گيا ہیں لیکن انہیں جان بوجھ کر ترجیحی فہرستوں priority listsسے خارج کر دیا گیا۔ بدقسمتی سے یہ تاثر تقویت پا رہا ہے کہ ان نشستوں کو ’lجان پہچان اور مالی لین دین کی بنیاد پر فروخت کیا گیا ہے۔
یہ رویہ نہ صرف زیارت کے طلباء کی محنت اور صلاحیتوں کی توہین ہے بلکہ تعلیمی اداروں میں میرٹ کے اصول پر بھی کاری ضرب ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر بلوچستان کے کسی پسماندہ ضلع کے ہونہار طلباء کو اس طرح محروم رکھا جائے تو یہ عمل نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی ناانصافی ہے، جو مستقبل میں خطرناک نتائج کو جنم دے سکتی ہے۔

پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن زیارت اس غیرقانونی اور غیرمنصفانہ رویے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور زیارت کے طلباء کو اُن کا جائز حق دیا جائے۔ بصورتِ دیگر طلباء اپنے آئینی و جمہوری حق کے تحت احتجاجی لائحہ عمل اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے
Mehmood Khan Achakzai

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قيادت کی  جانب سے مشر محمود خان اچکزئی اور بی اين پی چئیر پرسن سردار اختر ج...
08/09/2025

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی صوبائی اور مرکزی قيادت کی جانب سے مشر محمود خان اچکزئی اور بی اين پی چئیر پرسن سردار اختر جان پر ہونے والے المناک حملے کے خلاف دی جانے والی ہڑتال دراصل عوامی collective will اور آئینی حق کی ترجمانی تھی،
اس ہڑتال ميں پيش آنے والے رکشہ کا منظر بہت highlight کیا جارہا ہیں جوکہ عوامی تحریک کے بقا اور وقار کے تحفظ کے لئے ایک دفاعی ردعمل تھا۔ دنیا کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کسی اجتماعی اور منظم تحریک کو ناکام بنانے کی سازش کی گئی ہے تو عوامی غیظ و غضب کو روکنا ممکن نہیں رہا۔ لہٰذا رکشہ ڈرائیور کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک manifestation of public defense mechanism تھا، جس کا مقصد صرف اور صرف ہڑتال کی حرمت اور اجتماعی فیصلے کے وقار کو قائم رکھنا تھا، نہ کہ غیرقانونی تشدد یا انارکی پھیلانا

جسے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 16 اور 17 کے تحت مکمل تحفظ حاصل ہے۔ ہڑتال اور احتجاج کسی بھی جمہوری معاشرے میں ایک legitimate tool of resistance تصور کیا جاتا ہے اور اسے عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے۔
تاہم، اس پرامن احتجاج کے دوران ایک رکشہ ڈرائیور نے دانستہ طور پر عوامی فیصلے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ وہ نہ صرف ہڑتال کے خلاف سڑک پر نکلا بلکہ مظاہرین کے ساتھ بدکلامی اور بدتمیزی بھی کی۔ یہ عمل سراسر اشتعال انگیزی اور عوامی جذبات کے ساتھ کھلواڑ تھا، جس نے ماحول کو کشیدہ کر دیا
عوامی ردعمل فطری اور ناگزیر تھا، اور اسی تناظر میں رکشے کے شیشے ٹوٹنے کا واقعہپیش آیا۔
یہ واضح رہنا چاہیے کہ یہ معاملہ کسی ذاتی دشمنی یا بلاوجہ تشدد کا عکاس نہیں بلکہ ایک spontaneous defensive reaction تھا، جو اس وقت جنم لیتا ہے جب کوئی فرد اجتماعی تحریک کو شعوری طور پر سبوتاژ کرنے پر تُل جائے۔ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 97 کے تحت اگر کوئی شخص عوام کے آئینی اور قانونی حق کو پامال کرے تو فریقِ مخالف کو اپنے حقِ دفاع میں قدم اُٹھانے کی اجازت حاصل ہے۔
یہ واقعہ عوامی تحریک کے بقا اور وقار کے تحفظ کے لئے ایک دفاعی ردعمل تھا۔ دنیا کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جب بھی کسی اجتماعی اور منظم تحریک کو ناکام بنانے کی سازش کی گئی ہے تو عوامی غیظ و غضب کو روکنا ممکن نہیں رہا۔ لہٰذا رکشہ ڈرائیور کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ ایک manifestation of public defense mechanism تھا، جس کا مقصد صرف اور صرف ہڑتال کی حرمت اور اجتماعی فیصلے کے وقار کو قائم رکھنا تھا، نہ کہ غیرقانونی تشدد یا انارکی پھیلانا۔

08/09/2025

Pkmap QuettaPkMAP ISLAMABADدہ مشر محمود خان اچکزې power

06/09/2025

اپرين ملک نور زمان کاکړ زيارت

02/09/2025

مشره خدای دي تل ژوندی لره

ګران مشر محمود خان اڅکزی

ستاسو ده قام پارټۍ
پښتونخوا ملي عوامي ګوند
Ziaratwal Kakar
𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧 𝙈𝙞𝙧𝙬𝙖𝙞𝙨 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧
We Will Be Serving free for
Untill Death

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in fi






Mehmood Khan Achakzai
ستاسو ده قام پارټۍ
پښتونخوا ملي عوامي ګوند
Ziaratwal Kakar
𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧 𝙈𝙞𝙧𝙬𝙖𝙞𝙨 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙆𝙖𝙠𝙖𝙧
We Will Be Serving free for
Untill Death

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in fi




عوام کے خدشات عوامی حلقوں نے ظاہر کیا ہیں کہ زيارت کے جھگڑوں اور کرفيو کے پيچھے اصل منصوبے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تحصيل سنجاو...
01/09/2025

عوام کے خدشات
عوامی حلقوں نے ظاہر کیا ہیں کہ

زيارت کے جھگڑوں اور کرفيو کے پيچھے اصل منصوبے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تحصيل سنجاوی منتقلی ہیں یہ
تمام باتیں فی الحال عوامی خدشات اور قیاس آرائیاں ہیں، مگر حالات اور حکومتی اقدامات ان خدشات کو تقویت دے رہے ہیں۔ کرفیو کے لمبے عرصے، لوگوں کے روزگار کے خاتمے اور بازار کی ویرانی نے لوگوں کے ذہنوں میں شدید شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔

زیارت میں پچھلے کچھ عرصے سے جاری قبائلی جھگڑوں نے نہ صرف مقامی ماحول کو خراب کر دیا ہے بلکہ اس کے پیچھے چھپے اصل مقاصد پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ایک منصوبہ بندی کے تحت ہو رہا ہے
ابتدا میں ایک لاکھ ستتر ہزار ایکڑ زمین الاٹ کی گئی جس کے بعد حالات کو مزید بگاڑنے کے لیے قبائل کے درمیان نئے تنازعات کو قصداً ہوا دی گئی نتیجہ یہ نکلا کہ خون بہا زیارت جیسے پُرامن علاقے پر مسلسل بیس دنوں سے کرفیو نافذ ہے

عوامی خدشات یہ ہیں کہ اس کرفیو اور تنازعات کے پیچھے اصل راز ضلع ہیڈ کوارٹر کو سنجاوی منتقل کرنے کا منصوبہ ہے
ساتھ ہی زیارت ہیڈ کوارٹر کو خالی کرا کے اسے فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا جائے گا
کہا جا رہا ہے کہ فوری بنیادوں پر زیارت بازار کے متبادل کے طور پر ایک مارکیٹ جوکہ "پیچی گریڈ" کے قریب تعمیر کيں کا چکی تهی
ليکن پچھلے پانچ سالوں سے کسی استعمال میں نہیں ہوی
اسی مارکيٹ کو بازار کے متبادل کے طور پر استعمال ميں لايا جاسکتا ہیں
زیارت کے مرکزی بازار کو مکمل طور پر خالی کرا دیا جائے گا تاکہ یہاں پر فوجی تنصیبات قائم کی جا سکیں
یہ تمام باتیں فی الحال عوامی خدشات اور قیاس آرائیاں ہیں، مگر حالات اور حکومتی اقدامات ان خدشات کو تقویت دے رہے ہیں
کرفیو کے لمبے عرصے، لوگوں کے روزگار کے خاتمے اور بازار کی ویرانی نے لوگوں کے ذہنوں میں شدید شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں۔
زیارت کے عوام اب یہ سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ آخر کب تک ان کے علاقے کو سازشی منصوبوں کی بھینٹ چڑھایا جاتا رہے گا؟ اگر حکومت کے یہ عزائم حقیقت رکھتے ہیں تو پھر یہ زیارت کے عوام کے بنیادی حقوق، روزگار اور مستقبل پر ایک بہت بڑا حملہ ثابت ہوگا۔

Address

Ziarat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پښتون کور زیارت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share