Muhammad khan

Muhammad khan ایک اچھی بات زندگی بدل سکتی ہے۔
اور ایک چھوٹی مدد کسی کی دنیا روشن کر سکتی ہے۔
تم بھی ساتھ دو، کسی کا مسکرانا تمہاری وجہ بن جائے۔
— محمد خان سمندر

18/08/2026

ایک unidentified لاش پر پورا بلوچستان روتا ہے۔
ہر گھر میں ڈر ہے... کہیں یہ اپنا نہ ہو۔

یہ کیسی ریاست ہے جو لاش بھی نہیں دیتی؟ 💔

31/07/2026
زَرا نہیں، پورا سوچئے*دنیا میں سب کچھ عارضی ہے۔  جو دوسروں نے دیا وہی ہے،  اور جو دوسرے لے جائیں گے وہی جائے گا۔  اپنا ص...
14/07/2026

زَرا نہیں، پورا سوچئے*

دنیا میں سب کچھ عارضی ہے۔
جو دوسروں نے دیا وہی ہے،
اور جو دوسرے لے جائیں گے وہی جائے گا۔
اپنا صرف ایک ہی ہے → *نیک عمل*

اللہ ہمیں آخرت کی فکر کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲

دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے،  بلکہ آنکھیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔  دانت صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں  جبکہ نظر پو...
08/07/2026

دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتے،
بلکہ آنکھیں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔
دانت صرف ہاتھ میں پکڑی ہوئی چیز کھاتے ہیں
جبکہ نظر پورا انسان کھا جاتی ہے
اے اللہ ! ہمیں حاسدوں کے حسد سے بچا۔
آمین ثم آمین !!

والدین کا احترام ہی رشتوں کی اصل بنیاد ہے۔
07/07/2026

والدین کا احترام ہی رشتوں کی اصل بنیاد ہے۔

*مال وارث لے جائیں گے*  *نیکیاں قرض دار لے جائیں گے*  *گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے*  *اے ابن آدم کوش کرنا ایمان شیطان ن...
25/06/2026

*مال وارث لے جائیں گے*
*نیکیاں قرض دار لے جائیں گے*
*گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے*
*اے ابن آدم کوش کرنا ایمان شیطان نہ لے جائے*

Address

Jubail

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share