حجرہ Hujra

حجرہ Hujra پشتون تاریخ اور تہذیب و ثقافت میں آج کل کے کئی سوشل میڈیائی پلیٹ فارمز کا مؤثر متبادل ’حجرے‘ کی شکل میں ملتا ہے۔

ڈیر اعلی ڈیر اعلی زبردست
13/07/2026

ڈیر اعلی ڈیر اعلی زبردست

بٹگرام: بٹگرام ایکشن کمیٹی کی زیر نگرانی آج بٹلے دیشان، پشوڑہ، اجمیرہ اور بٹگرام کالونی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی امدادی رقوم مستحق خواتین میں مکمل شفافیت، نظم و ضبط اور بغیر کسی غیر قانونی کٹوتی کے تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر کمیٹی کے اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہر مستحق خاتون کو اس کا پورا حق عزت و احترام کے ساتھ فراہم کیا جائے گا اور امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کو ہر ممکن حد تک منصفانہ اور شفاف بنایا جائے گا۔

بٹگرام ایکشن کمیٹی کے رکن سید مہردل شاہ ترمذی نے کہا کہ اگر کسی بھی مقام پر امدادی رقم میں غیر قانونی کٹوتی یا اضافی رقم وصول کرنے کی شکایت موصول ہوئی تو متعلقہ ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ متاثرہ خواتین کو ان کا مکمل حق دلایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت، انصاف اور عوامی خدمت ہی بٹگرام ایکشن کمیٹی کا بنیادی مقصد ہے، اور شہری کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے دیے گئے رابطہ نمبر پر کمیٹی سے فوری رابطہ کر سکتے ہیں۔

12/07/2026
09/07/2026

جہاں ن لیگ کا سوشل میڈیا حکمران خاندان کے چشم چراغ کی اغوا کاری، بھتہ خوری، اپنی نگرانی میں جنسی زیادتی اور فراڈ جیسے سنگین و شرمناک جرائم پر مٹی ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، وہیں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے آسائشات بل منظور کرنے پر اپنی خیبرپختونخوا حکومت کو دن میں تارے دکھا دیے ہیں۔ یہ ہے فرق، جو واضح ہے۔ سحرش مان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

بہت افسوس کی بات ہے کہ لائن نمبر 2 دیشان پر گزشتہ ایک ہفتے سے بجلی مکمل طور پر غائب ہے۔ ہماری مائیں، بہنیں اور بچے شدید ...
07/07/2026

بہت افسوس کی بات ہے کہ لائن نمبر 2 دیشان پر گزشتہ ایک ہفتے سے بجلی مکمل طور پر غائب ہے۔ ہماری مائیں، بہنیں اور بچے شدید گرمی میں اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، مگر ذمہ دار اداروں کی جانب سے کوئی مؤثر اقدام نظر نہیں آ رہا۔ علاقہ دیشان میں بااثر مقامی رہنما،کی پوری برمار ہے جن میں عطاء محمد دیشانی، ایاز تورخیل، غلام اللہ تورخیل، انور بیگ، مہاجرین خان، مفتی نثار، بختیار اخونزادہ اور سینئر صحافی احسان نسیم شامل ہیں، ان کی موجودگی کے باوجود اگر عوام بجلی سے محروم ہیں تو یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ الحمدللہ! میں اکیلا ڈٹ کر کھڑا ہوں اور پنجغول، دودال اور میدان بلٹ میں بجلی کو ٹائم ٹیبل کے مطابق 14 گھنٹے بحال رکھنے کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہا ہوں۔ اور 14 گھنٹے بجلی عوام کو یہاں پر میسر ہے . میں تمام مذکورہ رہنماؤں سے اپیل کرتا ہوں کہ عوامی حقوق کے لیے آگے بڑھیں، احتجاج کا حصہ بنیں اور عوام کی آواز بلند کریں۔ اگر آپ قیادت کریں گے تو ہم آپ کے شانہ بشانہ ہوں گے، اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر ہم خود احتجاج کی کال دیں گے، امید ہے آپ ہماری آواز پر لبیک کہیں گے۔ عوامی حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
چئیرمین شوکت حیات حان چھپرگرام

Address

Khamis Mushait

Telephone

+966580360908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حجرہ Hujra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share