27/05/2026
*عید الاضحی مبارک*
تقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَال، أسأل الله أن يعيده علينا وعليكم باليمن والبركات.
اللہ آپ کے اور ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور برکتیں عطا فرمائے۔ میں ابراہیم علیہ السلام کی ملت پر ہوں، ایک اللہ کا ماننے والا مسلم، اور میں مشرکین میں سے نہیں۔ بے شک میری نماز، میری قربانی، میری زندگی اور میری موت سب اللہ کے لیے ہے جو ربّ العالمین ہے، اُس کا کوئی شریک نہیں، مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا ہے۔
*Amir Syed dBox Solutions*
www.dboxsolutionspk.com