08/06/2024
…🕋
مکہ ٹاور کے بارے میں مختصر سا تعارف اس ٹاور میں کتنے ہوٹلز ہیں ؟
1-فیرمونٹ ہوٹل
2-بولمان ہوٹل
3-رافلز ہوزتل
4-سویس المقام ہوٹل
5'المروة ربحان روتانا ہوٹل
6-مونپیک ہوٹل
7-سوئس مکہ ہوٹل فندق فيرمونت
ان ہوٹلوں کی ایک دن کے لیے روم کی قمیت 700 ریال سے 1000 تک ہے
جبکہ موسم حج ورمضان میں 5000ریال 15000 ریال تک ہے