Urooj News

Urooj News UROOJ NEWS is Web tv source of News and authentic information in Pakistan Base.
(1)

13/04/2026

گلگت لیڈیز مارکیٹ جل کر تباہ

13/04/2026

صدر سوات ٹرئڈ یونین عبد الرحیم خان

13/04/2026

امریکا اور ایران پاکستان میں آ کردنیا کے لیے امن تلاش کر رہے ہیں یہ ہے وہ پاکستان کا مقام، مسلمان فاتح ہے اور فاتح رہے گا، مولانا فضل الرحمان

نادرا کا اہم اقدام ، والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے ب فارم بنوا سکیں گےنادرا ضوابط کے مطابق تین سال کی ع...
13/04/2026

نادرا کا اہم اقدام ، والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے ب فارم بنوا سکیں گے
نادرا ضوابط کے مطابق تین سال کی عمر کے بچے کیلئے تصویر کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم عمر تین سال سے بڑھنے کے بعد تو ب فارم بنانے کیلئے تصویرکو لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔
دس سے اٹھارہ سال کی عمر تک پہنچنے سے قبل ب فارم کیلئے تصویر، فنگر پرنٹس اور آئرس یعنی نادرا کے آئی بائیومیٹرک تصدیقی نظام سے تصدیق کرانا لازم ہے۔
نادرا کے نئے اقدام کے بعد والدین نادرا سنٹر وزٹ کرنے کیساتھ ساتھ موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے بھی ب فارم بنوا سکیں گے۔

‏انا للہ وانا الیہ راجعون سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی شہید ہو گئے ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی 😭😭
01/03/2026

‏انا للہ وانا الیہ راجعون
سُپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی شہید ہو گئے
ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی 😭😭

01/03/2026

نجیبہ فیض

27/02/2026

Pakistani troops are inside the TTA Topsar Post. TTA soldiers have run away.

16/02/2026
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں اسسٹنٹ برگیڈ کمانڈر نے اسسٹنٹ کمشنر لڈھا کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں اف...
09/02/2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں اسسٹنٹ برگیڈ کمانڈر نے اسسٹنٹ کمشنر لڈھا کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں افسران نے عوام کو مؤثر اور معیاری سرکاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر لڈھا نے کوٹکئی اور سراروغہ میں مختلف سرکاری اداروں کا معائنہ کیا، جن میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول مندانہ اور گورنمنٹ مڈل اسکول مرغیبان شامل تھے۔ معائنے کے دوران انہوں نے اساتذہ اور عملے کو وقت کی پابندی اور حاضری یقینی بنانے کی سخت ہدایات جاری کیں۔
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے آٹا ڈیلرز کا بھی معائنہ کیا اور آٹے کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کی۔ انہوں نے ڈیلرز کو سرکاری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

08/02/2026

چکدرہ بائ پاس روڈ بلاک کے دوران ایک شخص اپنے بیمار والدہ کو پیدل لے جاکر احتجاج کرتے ہیں

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urooj News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urooj News:

Share