AL.Rajab digital marketing

AL.Rajab digital marketing Digital creator

آپ کی پوسٹس پر likes آ رہے ہیں…لیکن orders نہیں آ رہے؟ 😓یہ اس بات کی sign ہے کہ:آپ کا content لوگوں کو entertain تو کر ر...
11/05/2026

آپ کی پوسٹس پر likes آ رہے ہیں…
لیکن orders نہیں آ رہے؟ 😓

یہ اس بات کی sign ہے کہ:
آپ کا content لوگوں کو entertain تو کر رہا ہے…
لیکن buy کرنے پر convince نہیں کر رہا ❌

Business grow کرنے کے لیے صرف likes نہیں،
sales strategy ضروری ہوتی ہے 🎯

✔️ صحیح audience
✔️ Strong offer
✔️ Clear message

یہ چیزیں ہوں گی تو result آئے گا 📈

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی marketing واقعی sales لے کر آئے، تو مجھے DM کریں 📩

اکثر لوگ Facebook Ads چلاتے وقت ایک بڑی غلطی کرتے ہیں 👇وہ صرف Ad چلا دیتے ہیں…لیکن صحیح audience کو target نہیں کرتے 😓یا...
07/05/2026

اکثر لوگ Facebook Ads چلاتے وقت ایک بڑی غلطی کرتے ہیں 👇

وہ صرف Ad چلا دیتے ہیں…
لیکن صحیح audience کو target نہیں کرتے 😓

یاد رکھیں:
اگر آپ کی Ad غلط لوگوں کو دکھ رہی ہے،
تو budget ضائع ہوگا — result نہیں آئے گا ❌

Successful Ads کے لیے ضروری ہے:

✔️ صحیح Audience
✔️ Strong Creative
✔️ Clear Offer 🎯

یہ 3 چیزیں strong ہوں تو کم budget میں بھی اچھے results آ سکتے ہیں 📈

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بزنس کے لیے صحیح audience کون سی ہےتو فیل فری ٹو DM me📩



ایک سادہ سا سوال 👇اگر آپ کو اپنے بزنس کے لیے Facebook Ads چلانی ہوں…تو آپ کا سب سے بڑا goal کیا ہوگا؟ 🤔1️⃣ زیادہ سیلز2️⃣...
06/05/2026

ایک سادہ سا سوال 👇

اگر آپ کو اپنے بزنس کے لیے Facebook Ads چلانی ہوں…
تو آپ کا سب سے بڑا goal کیا ہوگا؟ 🤔

1️⃣ زیادہ سیلز
2️⃣ زیادہ میسجز
3️⃣ زیادہ followers
4️⃣ برانڈ awareness

Comment میں نمبر لکھیں 👇

میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کے goal کے حساب سے best strategy کیا ہو سکتی ہے 📈


پچھلے 30 دنوں میں میں نے یہاں ایک ہی مقصد کے ساتھ کام کیا ہے 👇آپ کو یہ سمجھانا کہ Facebook Ads صحیح طریقے سے کیسے کام کر...
05/05/2026

پچھلے 30 دنوں میں میں نے یہاں ایک ہی مقصد کے ساتھ کام کیا ہے 👇

آپ کو یہ سمجھانا کہ Facebook Ads صحیح طریقے سے کیسے کام کرتے ہیں 📈

میں نے آپ کے ساتھ share کیا:
✔️ Ads کیوں fail ہوتے ہیں
✔️ کیسے بہتر results لیے جا سکتے ہیں
✔️ کون سی strategies واقعی کام کرتی ہیں 🎯

اگر آپ نے یہ سب follow کیا ہے،
تو اب آپ دوسروں سے آگے ہیں 🚀

لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✔️ آپ کا بزنس تیزی سے grow کرے
✔️ آپ کو trial & error میں time waste نہ کرنا پڑے

تو آپ کو صحیح guidance کی ضرورت ہے

میں serious بزنس اونرز کے ساتھ کام کرتا ہوں
جو واقعی result چاہتے ہیں 📊

اگر آپ ready ہیں اپنے بزنس کو next level پر لے جانے کے لیے، تو

👉 مجھے DM کریں 📩
یا
👉 Comment میں READY لکھیں 👇

چلیں آپ کے بزنس کو grow کرتے ہیں 🚀




“ہم کافی عرصے سے Ads چلا رہے تھے…لیکن سیلز نہیں آ رہی تھیں” 😓یہ الفاظ ایک بزنس اونر کے تھے 👆مسئلہ کیا تھا؟❌ غلط آڈینس❌ ک...
02/05/2026

“ہم کافی عرصے سے Ads چلا رہے تھے…
لیکن سیلز نہیں آ رہی تھیں” 😓

یہ الفاظ ایک بزنس اونر کے تھے 👆

مسئلہ کیا تھا؟
❌ غلط آڈینس
❌ کمزور کریئیٹو
❌ کوئی واضح سٹریٹیجی نہیں

میں نے صرف 3 چیزوں پر فوکس کرنے کو کہا 👇

✔️ صحیح آڈینس ٹارگٹ کریں
✔️ بہتر اور attention-grabbing کریئیٹو بنائیں
✔️ clear اور strong offer دیں

کچھ ہی دنوں میں رزلٹ آنا شروع ہو گیا 📈

انہوں نے کہا:
👉 “اب ہمیں سمجھ آ گیا اصل مسئلہ کہاں تھا”

یاد رکھیں:
صحیح گائیڈنس آپ کے بزنس کا رخ بدل سکتی ہے 🎯

اگر آپ بھی اپنی Ads سے رزلٹ لینا چاہتے ہیں تو ابھی

👉 مجھے DM کریں 📩
یا
👉 Comment میں RESULT لکھیں 👇





آپ Facebook Ads چلا رہے ہیں…لیکن پھر بھی سیلز نہیں آ رہیں؟ 😓سچ یہ ہے:مسئلہ Ads کا نہیں ہوتا…مسئلہ صحیح سٹریٹیجی کا ہوتا ...
30/04/2026

آپ Facebook Ads چلا رہے ہیں…
لیکن پھر بھی سیلز نہیں آ رہیں؟ 😓

سچ یہ ہے:
مسئلہ Ads کا نہیں ہوتا…
مسئلہ صحیح سٹریٹیجی کا ہوتا ہے 🎯

پچھلے کچھ دنوں میں میں نے وہ سب شیئر کیا ہے
جو ایک بزنس کو grow کرنے کے لیے ضروری ہے 📈

اب فیصلہ آپ کا ہے 👇

یا تو اسی طرح struggle کرتے رہیں…
یا صحیح طریقے سے کام شروع کریں 🚀

میں اس وقت چند بزنس اونرز کے ساتھ کام کر رہا ہوں
اور میرے پاس صرف 2 نئے slots باقی ہیں ⏳

اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✔️ آپ کی Ads رزلٹ دیں
✔️ سیلز بڑھیں
✔️ بزنس grow کرے

تو ابھی

👉 مجھے DM کریں 📩
یا
👉 Comment میں START لکھیں

جب slots fill ہو جائیں گے تو یہ آفر کلوز ہو جائے گی






حال ہی میں نے ایک بزنس کو آڈٹ کیا جس میں وہ:“ پوسٹس تو کر رہے ہیں… لیکن سیلز نہیں آ رہیں” 😓میں نے اُنہیں صرف 3 چیزوں پر ...
29/04/2026

حال ہی میں نے ایک بزنس کو آڈٹ کیا جس میں وہ:

“ پوسٹس تو کر رہے ہیں… لیکن سیلز نہیں آ رہیں” 😓

میں نے اُنہیں صرف 3 چیزوں پر فوکس کرنے کو کہا 👇

✔️ صحیح آڈینس کو target کریں
✔️ بہتر creative استعمال کریں
✔️ واضح offer دیں

کچھ ہی وقت بعد اُنہیں بہتر response ملنا شروع ہو گیا 📈

اس سے ایک بات clear ہوتی ہے:
صرف پوسٹ کرنا کافی نہیں ہوتا…
صحیح strategy ضروری ہوتی ہے 🎯

اگر آپ کے بزنس میں بھی growth نہیں آ رہی، تو مجھے DM کریں 📩

میں آپ کو honest guidance دے سکتا ہوں 🚀

اگر آپ اپنے بزنس کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے 👇میں اس ہفتے صرف 5 بزنس اونرز کے لیے special o...
28/04/2026

اگر آپ اپنے بزنس کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے 👇

میں اس ہفتے صرف 5 بزنس اونرز کے لیے special offer دے رہا ہوں 🎯

میں آپ کو بتاؤں گا:
✔️ Facebook Ads کیسے بہتر چلانی ہیں
✔️ صحیح آڈینس کیسے target کرنی ہے
✔️ کم بجٹ میں بہتر رزلٹ کیسے لینے ہیں
✔️ بزنس growth کے لیے smart ideas 📈

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بزنس کو صحیح direction ملے، تو ابھی

👉 Comment میں INFO لکھیں
یا
👉 مجھے DM کریں 📩

جب 5 لوگ complete ہو جائیں گے تو یہ offer بند ہو جائے گا ⏳

دیر نہ کریں، موقع محدود ہے 🚀
👉

ایک سوال آپ سب کے لیے 👇اگر آپ اپنے بزنس کے لیے Ads چلائیں، تو آپ ماہانہ کتنا budget رکھ سکتے ہیں؟ 🤔1️⃣ 5 ہزار روپے2️⃣ 10...
27/04/2026

ایک سوال آپ سب کے لیے 👇

اگر آپ اپنے بزنس کے لیے Ads چلائیں، تو آپ ماہانہ کتنا budget رکھ سکتے ہیں؟ 🤔

1️⃣ 5 ہزار روپے
2️⃣ 10 ہزار روپے
3️⃣ 20 ہزار روپے
4️⃣ 50 ہزار روپے یا زیادہ

Comment میں نمبر لکھیں 👇

میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کے budget کے حساب سے بہتر strategy کیا ہو سکتی ہے 📈

چلیں دیکھتے ہیں زیادہ لوگ کس budget کے ساتھ start کرنا چاہتے ہیں 👀

کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام Ad ایک جیسے نہیں ہوتے؟ 🤔Facebook اور Instagram Ads میں مختلف formats ہوتے ہیں، اور ہر format کا...
26/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام Ad ایک جیسے نہیں ہوتے؟ 🤔

Facebook اور Instagram Ads میں مختلف formats ہوتے ہیں، اور ہر format کا اپنا فائدہ ہوتا ہے 🎯

مثال کے طور پر:

✔️ Image Ad
سادہ، صاف اور جلدی سمجھ آنے والا ایڈ

✔️ Video Ad
زیادہ attention لیتا ہے اور بہتر explain کرتا ہے 🎥

✔️ Carousel Ad
ایک ہی ایڈ میں کئی تصاویر یا پروڈکٹس دکھا سکتے ہیں 📱

✔️ Story / Reel Ad
تیز reach اور mobile users کے لیے بہترین 📈

صحیح format choose کرنا بھی result پر اثر ڈالتا ہے 🚀

ہر بزنس کے لیے ایک ہی format best نہیں ہوتا…
Testing کرنا ضروری ہے 🎯

اگر آپ اپنے بزنس کے لیے best ad format جاننا چاہتے ہیں تو مجھے DM کریں 📩

Address

Riyadh
0000

Telephone

+966592409112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL.Rajab digital marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share