abhi jinda hu

abhi jinda hu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from abhi jinda hu, Social Media Agency, Sabya, Sabya.

عشق میں اتنا اثر ہو یہ ضروری تو نہیں
ان کو اب میری خبر ہو یہ ضروری تو نہیں

گامزن ہوں میں جہاں جوش جنوں میں اے دوست
وہ تری راہ گزر ہو یہ ضروری تو نہیں

اشک بھی میرے جلا سکتے ہیں دامن ان کا
صرف آہوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں

15/06/2026

Night traveling reels✨🥀💞

15/06/2026

اگر تم مل بھی جاتے تو نہ ہوتا ختم افسانہ
پھر اس کے بعد دل میں کیا خبر کیا آرزو ہوتی

15/06/2026

ماں باپ کے ساتھ تمہارا سلوک ایسی کہانی ہے جو لکھتے تم ہو لیکن تمہاری اولاد تمہیں پڑھ کر سناتی ہے💞🥀✨

14/06/2026

شرط لگی تھی لفظ دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وه کتابیں ڈھونڈ تے رہے ھم نے لفظ تم لکھ دیا

14/06/2026

شرط لگی تھی لفظ دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وه کتابیں ڈھونڈ تے رہے ھم نے لفظ تم لکھ دیا

13/06/2026

عشق میں اتنا اثر ہو یہ ضروری تو نہیں
ان کو اب میری خبر ہو یہ ضروری تو نہیں

گامزن ہوں میں جہاں جوش جنوں میں اے دوست
وہ تری راہ گزر ہو یہ ضروری تو نہیں

اشک بھی میرے جلا سکتے ہیں دامن ان کا
صرف آہوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں

وقت آتا ہے تو پھولوں میں بسر ہوتی ہے
عمر کانٹوں پہ بسر ہو یہ ضروری تو نہیں

جان دینا تو ہے آئین وفا میں لیکن
ظلم کی تیغ پہ سر ہو یہ ضروری تو نہیں

وہ تو آغوش تصور میں بھی آ سکتا ہے
حسن خود پیش نظر ہو یہ ضروری تو نہیں

ان کو پا سکتے ہیں جب خانۂ دل میں انورؔ
چاند کی سمت سفر ہو یہ ضروری تو نہیں

12/06/2026

11/06/2026

Haaaye 😌

Address

Sabya
Sabya
6611

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when abhi jinda hu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share