Fact Fizzle

Fact Fizzle Discover the world through our Facebook News Page. Engage with riveting stories, global updates, and stimulating discussions.

Our curated content aims to enlighten, captivate, and inspire you.

18/07/2026
17/07/2026

سود خور مافیاز ضلع ڈیرہ غازیخان میں اتنا سرگرم ہیں کہ شریف لوگوں کا جینا حرام کر دیا ہے کیا یہ سود خور مافیاز اتنا بڑے ہوچکے کہ علاقے کے سیاسی لوگوں کی گرفت سے دور ہیں اور قانونی ادارے بھی ان کو کچھ نہیں کہے سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ایسے سود خور لوگوں کو ختم کیا جائے ۔۔۔۔۔



ڈکٹروں کا کھیلچوٹی زیرین کی بھولی بھالی عوام کو سمجھنا ہو گا کہ ڈکٹر آپ کے بھولے پن سے کس طرح کھیل رہے ہیں۔یہ جو کالی بھ...
29/12/2025

ڈکٹروں کا کھیل

چوٹی زیرین کی بھولی بھالی عوام کو سمجھنا ہو گا کہ ڈکٹر آپ کے بھولے پن سے کس طرح کھیل رہے ہیں۔
یہ جو کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں غریبوں کو نوچ رہی ہیں ان کے کھیل کو سمجھو اصل چیز ہوتی ہے فارمولا جیسے پیراسٹامول )paracetamol(
اب یہ ایک فارمولا ہے آپ کسی بھی کپمنی میں یہ فارمولا خرید سکتے ہیں ۔ لیکن یہ کالی بھیڑیں چھوٹی لوکل کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں ان سے پیسے لیتے ہیں اور لوکل کمپنی کی دوائی کا نام لکھ دیتے ہیں ۔ باہر جا کر جب غریب آدمی پتا کرتا ہے تو وہ نہیں ملتی کیونکہ لوکل کمپنی جو ہوتی ہے لیکن ہمارے سادہ لوح لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ڈاکٹر نے شاید کوئی اچھی دوائی لکھی ہے جو باہر نہیں مل رہی ہے۔ حالانکہ وہ کٹ ریٹ والی دوائی ہوتی ہے جو ڈبی 50 روپے کی ملتی ہے کمپنی سے وہ کالی بھیڑی اپنی سٹور پے وہ ڈبی 400 کی بیچتے ہیں اور ڈسکاونٹ نام کی کوئی چیز نہیں دیتے لعنت ہے ایسی کالی بھیڑوں پر۔





چوٹی زیرین میں  ڈاکٹروں کا کھال اتارنے کا کھیل جاری ۔۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP)نے عرصہ دراز سے یہ ہدایات ج...
29/12/2025

چوٹی زیرین میں
ڈاکٹروں کا کھال اتارنے کا کھیل جاری ۔۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان
(DRAP)
نے عرصہ دراز سے یہ ہدایات جاری کیں تھی کہ ڈاکٹر صرف اور صرف دوائی کا جنیرک نام (GENERIC NAME)
لکھ سکتے ہیں
اور اس کی ہدایات۔
نا کہ صرف برانڈ کا نام تا کہ غریب آدمی برانڈ کے چکروں میں پڑ کہ ان پر مالی بوجھ نا بڑھے۔
لیکن ہماری بھولی بھالی عوام کو لوٹا جا رہا ہے ان کو کوئی خبر ہی نہیں اس ڈرگ مافیا کے بارے میں ۔۔۔


Drug Policy Alliance

مهاجر نیوز - InfoMigrants Dari

29/12/2025

چوٹی زیریں اور کوٹ چھٹہ میں ٹریکٹرز، موٹرسائیکلز اور کاروں کے شورومز کی آڑ میں سود کا دھندہ عروج پر۔ غریبوں کا استحصال جاری۔ تھانہ کوٹ چھٹہ اور چوٹی پولیس خاموش۔ شوروم مالکان کے خلاف مقدمات کے اندراج کا عوامی مطالبہ

Chief Minister Complaint Cell Additional IG South Punjab Federal Investigation Agency - FIA RPO DG Khan DG KHAN Police

24/07/2025

یہ فیصلہ اگرچہ قانونی طور پر پابند نہیں، لیکن ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ اس کے دور رس اثرات ہو سکتے ہیں، عدالت نے ماحولیاتی تبدیلی کو ایک فوری اور وجودی خطرہ قرار دیا۔

بین الاقوامی عدالتِ انصاف (جسے عالمی عدالت بھی کہا جاتا ہے) کی اس غیر پابند رائے سے دنیا بھر میں آئندہ ماحولیاتی اقدامات کی سمت متعین ہو سکتی ہے، کیونکہ اس میں عدالت نے ممالک کی قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں اپنی رائے دی ہے۔
https://www.dawnnews.tv/news/1264780/

16/11/2024

سنزال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کی 1895 اور 2024 کی تصاویر ۔۔
اسکا مطلب ھے کہ بلوچستان پاکستان کی آزادی سے پہلے زیادہ ترقی یافتہ تھا۔
پاکستان کے تقریباً سارے ریلوے ٹریکس، پل، ھوائ اڈے اور جامعات سمیت سب انگریزوں کی بنائی ھوئی ھیں۔ انگریزوں کے دور میں کم از کم میرٹ تو تھا۔ اس سے اچھا انصاف تھا۔
پاکستان بننے کے بعد سوائے غلامی، موت، بھوک اور ننگ کے کچھ نہیں ملا۔
Follow 👉 Noman Khan Umrani
🌹🏵💮🌸💐
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
Hayat Ullah
10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in films, music videos, and celebrated for their design and engineering excellence worldwide.
゚ ゚

Address

Yunus Emre

Telephone

+923037293460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fact Fizzle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fact Fizzle:

Shortcuts

Share