12/10/2025
امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل:
ذیلی سرخی:
3 مارچ 1924 خلافت کے خاتمہ کا دن تھا۔۔۔ !!! خلافت عثمانیہ کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے ترکی (ترکیہ) سمیت درج ذیل ممالک بنا کر مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کر دیا گیا تھا
فہرست (ممالک):
* سعودی عرب
* بلغاریہ
* یونان
* سربیا
* مونٹی نیگرو
* بوسنیا ہرزیگوینا
* کروشیا
* مقدونیا
* سلوانیا
* رومانیہ
* سلواکیہ
* ہنگری
* مولڈووا
* یوکرائن
* آذربائیجان
* آرمینیا
* قبرص
* جنوبی سائپرس
* روس کے شمالی علاقہ جات
* پولینڈ
* اٹلی کے شمالی ساحل
* البانیہ
* بیلاروس
* لتھوانیا
* کوسو
* لٹوویہ
* ووجودینیہ
* عراق
* شام
* اسرائیل
* فلسطین
* اردن
* یمن
* عمان
* متحدہ عرب امارات
* قطر
* جارجیا
* بحرین
* کویت
* ایران کے مغربی علاقے
* لبنان
* مصر
* لیبیا
* تونس
* الجیریا
* سوڈان
* اریٹڑیا
* ڈی جیبوتی
* صومالیہ
* کینیا کے ساحل
* تنزانیہ کے ساحل
* چاڈ کے شمالی حصے
* نائیجر کا حصہ
* موزمبیق کے زیر اثر علاقے
* مراکش
* مغربی صحارا
* موریطانیہ
* مالی
* سینیگال
* دی گیمبیا
* گنی بساؤ
* گھانا
* ترکی
نیچے دیا گیا پیراگراف:
"خلافت عثمانیہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی جو دنیا کے تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اسے پہلے کافروں اور مسلمانوں میں چھپے غداروں نے کمزور کیا اور پھر اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کافروں نے اسے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا اور ہزار کروڑ مرتبہ افسوس کہ اس تباہی کو گزرے صرف سو سال ہی گزرے ہیں مگر کفار کی اس ہولناک دہشتگردی کا ہماری نئی نسل کو علم تک بھی نہیں ہے۔۔۔
اور یوں آج کرہ ارض کے مسلمان بنا کسی مرکز کے منتشر اور بھیڑ بکریوں کی طرح تتر بتر ہیں۔۔۔ امت مسلمہ دنیا کے لئے آج ایک تر نوالے کے سوا کچھ نہیں۔ ۔۔ کفار جب چاہتے ہیں، جہاں چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں مسلمانوں کو کچا چبانا شروع کر دیتے ہیں۔"