01/28/2026
افسوس ناک خبر ہے ۔۔
تھانہ بٹل کی حدود کڑمنگ پائیں سی پیک کے بڑے پل سے نیچے بٹ کس نالہ سے نامعلوم عورت کی ڈیڈ باڈی ملی ہے گلے میں رسی کا پھندا لگا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔قریبی ابادی کے گزرنے والے کسی بندے نے دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی کڑمنگ پولیس چوکی اور ایس ایچ او تھانہ بٹل فوری موقع پر پہنچے لیڈیز پولیس بھی ہمراہ تھی مقامی خواتین کی مدد سے ڈیڈ باڈی کو چارپائی پر ڈال کر بٹل ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے پوسٹ مارٹم کیلئے شنکیاری ریفر کر دیا گیا ہے ۔۔۔
تھانہ بٹل پولیس نے ضروری کاروائی مکمل کر دی ہے اور اب شناخت کیلئے پولیس فوٹو کو شیئر کریں گے ۔۔۔۔۔۔