22/04/2026
فوری بَھرتی: VINCE کے لیے سیلز گَرل
ہَمیں VINCE میں اَپنی ٹیم کے لیے ایک باصَلاحِیَت سیلز گَرل کی ضَرورَت ہے!
اہم تَفصیِلات:
تَعلیِم: ایف اے / بی اے
ڈیوٹی کے اوقات: 9 گھنٹے
تَنخواہ: پروفائل اَور تَجربے کے مطابق
لوکیشن: D. Watson بَلوگرام، سوات
*Contact*
+92 326 3981433