26/06/2025
آپ کا کاروبار آن لائن ہو یا آف لائن,اگر لوگو نہیں ہے.تو یہ ایسا ہی ہے جیسے انسان ہو، لیکن بغیر چہرے کے۔چہرہ نہ ہو تو پہچان کہاں سے آئے گی؟
اعتماد کیسے بنے گا؟
ہو سکتا ہے لوگ آپ سے چیز لے لیں،
لیکن یاد؟
کبھی نہیں رکھیں گے۔
آپ کا بزنس چھوٹا ہو یا بڑا،
لیکن شناخت؟
ہمیشہ بڑی ہونی چاہیے۔
🌍 دنیا میں ہزاروں موبائل برانڈز ہیں،
لیکن جیسے ہی کٹا ہوا سیب والا لوگو نظر آتا ہے 🍎
دماغ فوراً بولتا ہے:
“یہ بندہ Apple یوزر ہے… high class ہوگا!”
یہی تو ہوتی ہے ایک سچی برانڈ کی خاموش پہچان۔
اور لوگو…
یہ صرف تصویر نہیں —
یہ نفسیاتی ہتھیار ہوتا ہے۔
لیکن سچ بتاؤں؟
عام لوگو ہر کوئی ڈیزائنر بنا لیتا ہے، لیکن صحیح لوگو جو دیکھنے والے کے دل میں بیٹھ جائے، صرف وہی ماہر بنا سکتا ہے جو کسٹمر کی نبض پہچانتا ہو۔
جیسے ہر کوئی حکیم بن جاتا ہے،
لیکن صرف تجربہ کار طبیب
نبض دیکھ کر دوا تجویز کرتا ہے۔
اگر اناڑی طبیب دوا کی مقدار کم یا زیادہ کر دے،
تو دوا فائدے کے بجائے نقصان کرتی ہے۔
بس لوگو کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے۔
اگر رنگ، فونٹ، شیپ یا انداز
آپ کے کسٹمرز کے مزاج سے میچ نہ کرے…
تو وہ لوگو صرف تصویر بن کر رہ جاتا ہے —
شناخت نہیں بنتی۔
🛑 سستے، اناڑی ڈیزائنرز سے ہوشیار رہیں۔
کیونکہ ایک ماہر ڈیزائنر
کلر تھیوری، برانڈ پوزیشننگ
اور کسٹمر سائیکالوجی کو ملا کر
آپ کے بزنس کیلئے ایک ٹھاہ! کرنے والا لوگو تیار کرتا ہے۔
📉 لوگو غلط ہو…
تو لوگ آپ پر اعتبار نہیں کرتے۔
📈 لوگو ٹھیک ہو…
تو ایک نظر میں اعتماد بن جاتا ہے۔
اب فیصلہ آپ کا ہے:
📌 ایک عام سا، بھول جانے والا لوگو؟
یا
📌 ایسا لوگو…
جو دیکھنے والے کے دل پر نقش ہو جائے؟
💬 ابھی میسج کریں
کیونکہ میں صرف ڈیزائن نہیں —
آپ کے بزنس کی عزت بناتا ہوں۔
https://wa.me/message/SUR5GMARADALL1