Anees Ahmad from bajaur Salarzai. Student of Journalism and Mass Com. Working for Truth, Culture and Spreading News is a Journalist. Believe in peace.
Love, Diversity and Humanity 😍❤️😍
22/07/2026
باجوڑ۔ تحصیل ماموند کے علاقے برہ مینہ آڈہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باچا ولد ایوب سکنہ موخہ جان بحق۔ ذرائع
21/07/2026
بنوں آپریشن کے حوالے سے سوال پر وزیراطلاعات شفیع جان جواب دینے کے بجائے صحافی پر برہم
بلوچستان میں آپریشن ہورہا ہے اس پر بھی بات کریں، ہر سوال یہاں سے کیوں ہوتا ہے؟ شفیع جان
آپ اس صوبے کے وزیراطلاعات ہیں، ہم اپنے صوبے کے متعلق ہی آپ سے پوچھیں گے، سینیئر صحافی لحاظ علی کا شفیع جان سے مکالمہ
27/04/2026
ضلع خیبر باڑہ قبیلہ اکاخیل میں ایک گھر پر ڈرون اٹیک کے خلاف اختجاج .
پولیس کے جانب سے احتجاجی مظاہرے پر اسٹریٹ فائرنگ۔
11/04/2026
امریکہ کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا۔امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کر رہے ہیں، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی وفد میں شامل ہیں۔وفد کا استقبال نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا
05/04/2026
امن کے بغیر ترقی ناممکن، وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا باجوڑ امن جرگہ سے خطاب
قبائلی اضلاع نے ہزاروں جنازے اٹھائے، اب امن ہی ہماری پہلی ترجیح ہے — سہیل آفریدی
05/04/2026
باجوڑ امن جرگہ ۔
باجوڑ سپورٹ کمپلکس میں تیاریاں مکمل ۔
سہیل افریدی باجوڑ پہنچ چکے ہے کچھ دیر بعد عوام سے مخاطب ہونگے
Be the first to know and let us send you an email when Journalist Anees Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.