IPB (Islamia Press Basti)

  • Home
  • IPB (Islamia Press Basti)

IPB (Islamia Press Basti) All type of printing works Designing & Printing

14/08/2025

 ٔ_حفظ●صفحات ۲۴(ایک سال کیلئے)●ذمہ داران مدارس ، اساتذۂ کرام ،طلبہ کے سرپرستوں اور طلبہ کیلئے یکساں مفید ہے۔●طالب علم پ...
11/07/2025

ٔ_حفظ
●صفحات ۲۴(ایک سال کیلئے)
●ذمہ داران مدارس ، اساتذۂ کرام ،طلبہ کے سرپرستوں اور طلبہ کیلئے یکساں مفید ہے۔
●طالب علم پابندی سے درسگاہ میں حاضر ہورہا ہے یا نہیں ؟
●طالب علم محنت سے پڑھ رہا ہے یا نہیں ؟ سبق ، پارۂ سبق، آموختہ روزآنہ پابندی سے سنارہا ہے یا نہیں ، نیز اگر سنایا تو کتنی بھول اور لحنِ جلی آئی ؟(کاپی میں بنے کالم میں درج ہوتا ہے)
●ایک مہینہ کی مقدار خواندگی کتنی ہوئی ؟
●طالب علم کے سرپرست کو انتظامیہ سے ، انتظامیہ کو استاذ سے ، استاذ کو طالب علم سے تعلیم وتربیت کے سلسلہ میں شکایت ہوسکتی ہے ۔ ایسی صورت میں طالب علم کا تعلیمی ریکارڈ (کاپی)ضرور دیکھیں اور سکون واطمینان حاصل کریں۔
●اس سے تعلیم میں بیداری آئے گی، استاذ اور طالب علم کو ذمہ داری کا مزید احساس ہوگا۔
●طلبۂ حفظ کیلئے ۲؍صفحات پر مشتمل رہنما ہدایات ’’بعنوان ہدایات برائے حفظ قرآن کریم اور حفظ کرنے کا طریقہ‘‘ نہایت مفید ومؤثر ہے۔
■ *ملنے کا پتہ :* انجمن صوت القرآن دارالعلوم الاسلامیہ بستی ، موبائل نمبر:9450867211



#گلزارِسُنّت
#تحفـۃُالتّجـویـد

 #گلزارِسُنّت●صفحات 64● پہلا ایڈیشن 1408ھ میں شائع ہوا۔●پچیسواں ایڈیشن 1446ھ ماہ ذیقعدہ میں  شائع ہوا۔●پانچ سو سے زائد س...
11/07/2025

#گلزارِسُنّت
●صفحات 64
● پہلا ایڈیشن 1408ھ میں شائع ہوا۔
●پچیسواں ایڈیشن 1446ھ ماہ ذیقعدہ میں شائع ہوا۔
●پانچ سو سے زائد سنن ومسائل ، خطبۂ عیدین ، قنوتِ نازلہ اور پچہتّر دعاؤں کا مجموعہ۔
●دعائیہ کلمات استاذِ محترم عارف باللہ حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد باندویؒ ۔
●ملفوظاتِ محی السنہؒ : کتاب کے اکثر مضامین محی السنہ استاذ محترم حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب ہردوئی ؒ کے ملفوظات سے ماخوذ ہیں جنہیں مزید تحقیق وحوالہ کیساتھ درج کیا گیا ہے۔
●گلزارِ سُنّت بہت سے مدارس ومکاتب میں داخل نصاب ہے۔
●طلبۂ مدارس ومکاتب اور عوام وخواص کیلئے مفیدہے۔
●کتاب کے اخیر میں ’’معلوماتِ قرآنی‘‘ کے عنوان سے بشکل سوال وجواب گرانقدر ودلچسپ معلومات درج ہیں۔
■ *ملنے کا پتہ :* (۱)انجمن صوت القرآن دارالعلوم الاسلامیہ بستی ، موبائل نمبر:9450867211
(۲) مدرسہ جامع العلوم کیپٹل مسجد (4)، بھوبنیشور، اڈیشہ۔


 #تحفـۃُالتّجـویـد●تیسرا ایڈیشن (ذی الحجہ ۱۴۴۶ھ)۔●صفحات ۲۰۔●چارصفحات پر مشتمل گرانقدر اصطلاحات تجوید (انداز مختصر مگر جا...
11/07/2025

#تحفـۃُالتّجـویـد
●تیسرا ایڈیشن (ذی الحجہ ۱۴۴۶ھ)۔
●صفحات ۲۰۔
●چارصفحات پر مشتمل گرانقدر اصطلاحات تجوید (انداز مختصر مگر جامع)۔
●عمدہ اسلوب میں قواعد تجوید مع مخارج وصفات۔
●کتاب کے اخیر میں تمام مضامین سے متعلق سوالات کا اضافہ۔
●طلبۂ حفظ کیلئے ۲؍صفحات پر مشتمل رہنما ہدایات ’’بعنوان ہدایات برائے حفظ قرآن کریم اور حفظ کرنے کا طریقہ‘‘ نہایت مفید ومؤثر ہے۔
● *شائقین فن تجوید اور طلبۂ حفظ وناظرہ کے لئے سہل اورمفید رسالہ ہے۔*
● اس کتاب سے استفادہ کی کوشش کریں۔
■ *ملنے کا پتہ :* انجمن صوت القرآن دارالعلوم الاسلامیہ بستی ، موبائل نمبر:9450867211
☆ نوٹ:- ڈاک خانہ کے ذریعہ کتاب بھیجنے کی سہولت ۔


26/06/2025
EID-AL-ADHA MUBARAK
07/06/2025

EID-AL-ADHA MUBARAK

EID-UL-FITR MUBARAK
31/03/2025

EID-UL-FITR MUBARAK

یومِ جمہوریــــــہ کی بہت بہت مبارک بــــادHappy Republic Day 2025
26/01/2025

یومِ جمہوریــــــہ کی بہت بہت مبارک بــــاد
Happy Republic Day 2025

09/11/2024


Address

State Bank Gali

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 11:00 - 13:00
14:30 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPB (Islamia Press Basti) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IPB (Islamia Press Basti):

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share