10/03/2022
وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞👑✌
انداز ہی تو بدلے ہیں ،الفاظ تو نہیں…
نام بھی وہی ہے،اور پہچان بھی وہی✨
ہم چوہدری بلال جٹ فحرے چھپراں کو بھمبر سٹوڈنٹس یونین جامعہ مسٹ کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے وہ طلباء کی نمائندگی احسن طریقے سے کریں گے اور انکے حقوقِ کا مکمل تحفظ کریں گے❤️