"ظلم کے خلاف جراتمند آواز، عوامی مسائل کا حل، غریبوں کی ترجمانی، اور کاروباری طبقے کی مثبت تشہیر — ہم ہیں حق اور سچ کی صحافت کا نام!"
31/05/2026
ارکوٹ میں تیز رفتاری کے باعث ایک موٹر کار بے قابو ہو کر بورج (کھمبے/دیوار) سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
30/05/2026
آگے شئیر کیجئے
29/05/2026
حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
409 سے کم ہوکر 387 مقرر
یاد رہے ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 22 روپے کمی کا اعلان
29/05/2026
پی ٹی ائی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کو پولیس نے رہا کرکے گلگت بدر کردیا
29/05/2026
پولیس نے ھنزہ کے مقام پر پی ٹی آئی کے ایک ایم این اے اور ایم پی اے کو گرفتار کرلیا
29/05/2026
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور دیگر ممبران اسمبلی کی گرفتاری کی ویڈیو...
28/05/2026
سعودی عرب میں ممتاز خان کا فاتحہ خوانی شار سلام میں ہوگا
Be the first to know and let us send you an email when Noble News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.