29/09/2023
❤️*وَمَااَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡن*❤️
*میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول اور نبی ہیں اور قرآن مجید اللّٰہ تعالیٰ کی آخری الہامی کتاب ہے۔آپ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہے*
❤️*اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه*❤️