Khalid jeho

Khalid jeho creator video video

18/02/2022

گڑھی یاسین کے ڈکھن تھانہ کی پوليس کی جانب سے زمین کی تنازع پر شر قبیلے کے تاج محمد شر گروپ اور شبیر کی درمیان فائرنگ میں جانبحق ہوئے شخص محمد نواز شر کی نعش برآمد کر لیا گیا ہے

18/02/2022

گڑھی یاسین کے ڈکھن میں مین بس اسٹاپ پر شر قبیلے کے تاج محمد شر گروپ کے خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

شبیر شر نے حملہ کر کے فائرنگ میں ہمارے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے ظالموں نے بہت بڑا ظلم کیا ہے ملزمان کو گرفتار کیا جائے نعش زمین پر پڑی رہی ہے پوليس نعش اٹھا نہیں رہی ہے جب تک نعش اٹھایا نہیں جائے گا تب تک روڈ بند رہے گی خواتین

17/02/2022

ڈکھن کے قریب گوٹھ ماہی خان شر میں شر قبیلے کے شبیر اور تاج محمد شر کے درمیان زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم شبیر گروپ کی 7 خواتین زخمی

گڑھی یاسین مختلف مقدمات میں مطلوبہ ملزم گرفتارگڑھی یاسین مدئجی پولیس کی جانب سے مختلف مقدمات میں مطلوبہ ملزم اسد اللہ بی...
16/02/2022

گڑھی یاسین مختلف مقدمات میں مطلوبہ ملزم گرفتار

گڑھی یاسین مدئجی پولیس کی جانب سے مختلف مقدمات میں مطلوبہ ملزم اسد اللہ بیٹا شاہنواز پنہور گرفتار کر نے کی دعوا

گڑھی یاسین ایس ایچ او مدئجی طالب حسین میمن نے کوفہ اطلاع پر کارروائی کرتے مختلف مقدمات میں مطلوبہ ملزم گرفتار کر لیا ملزم پر مدئجی اور گاہیجا تھانہ پر مقدمے درج ہیں

گڑھی یاسین مطلوبہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جاری ہیں ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے پوليس

گڑھی یاسین گرفتار ملزمان کو جیل بھیج دیا جائے گا پوليس

14/02/2022

سکھر کے نواحی علاقے میں تماچانی تھانہ کی حدود میں درختوں کی کٹائی پر شیخ قبلے کے دو بھائیوں میں تصادم چھے افراد جاں بحق ایک شدید زخمی نعشوں کو سکھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

14/02/2022

گدھا نالے میں گرگیا ہے جس کو شہری پانی سے نکال رہے ہیں

10/02/2022
https://youtu.be/AeqLAPbd0sc
05/02/2022

https://youtu.be/AeqLAPbd0sc

- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - Facebook ➤ https:...

02/02/2022

گڑھی یاسین میں چوری کی وارداتیں معمول بن گئی نامعلوم چور رات گئے مدنپور محلے کے دوکاندار سید واجد علی شاہ کے کریانہ کے دوکان کے تالے توڑ کر ھزاروں روپے نقد رقم اور دیگر سامان چوری کر گئے.

02/02/2022

گڑھی یاسین کے نواحی علاقے مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے. جس کی شناخت معسو اور صدام جتوئی طور ہئی ہے

31/01/2022

سرکاری سطح پر علاج کروانے کے لئے حکومت کے منتخب نمائندوں کو ps 09 کے ووٹر بیمار غریب عورت کی اپیل

Address

Dakhan

Telephone

+923463607751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid jeho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khalid jeho:

Share