لونگ ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک
قدرت نے لونگ کو بے بہا خصوصیات دی ہیں
اور یہ پرندوں کے شوق میں ایک بہت نایاب تحفہ ہے
خصوصیات
1. سانس کی بیماریوں سے بچاؤ جو کوریزا، سانس کی نالی کی سوزش اور دیگر ریسپریٹری بیماریوں میں مفید ہے۔
2. ہاضمہ بہتر بناتی ہے: خوراک ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے،۔
3. قدرتی اینٹی بایوٹک:
بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھاتی ہے، خاص طور پر وائرس اور بیکٹیریا کے اثر کو کم کرتی ہے۔
پرندوں کی بو کم کرتی ہے:
آنتوں کے جراثیم کو کم کر کے گندگی اور بدبو میں کمی لاتی ہے۔
5. انڈوں کی کوالٹی بہتر کرتی ہے:
اگر layer مرغیوں میں استعمال ہو تو انڈے کا چھلکا مضبوط ہوتا ہے
💧 استعمال کا طریقہ:
🔹 پانی میں:
1 لیٹر پانی میں 1 یا 2 لونگ ابالیں
جب پانی نیم گرم رہ جائے تو مرغیوں کو پلائیں
ہفتے میں 2 سے 3 دن کافی ہیں
🔹 فیڈ میں:
خشک لونگ پیس کر پاؤڈر بنا لیں
1 کلو دانے میں تقریباً 1 سے 2 گرام پاؤڈر مکس کریں
---
⚠️ احتیاط:
زیادہ مقدار میں لونگ جگر اور گردے پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔
ہمیشہ محدود اور وقفے وقفے سے استعمال کریں۔
چوزوں میں بہت کم مقدار میں استعمال کریں
27/10/2025
پاکستان کے تمام شوقینوں سے مشورہ درکار ہے
کہ کیا میانوالی میں اصیلوں کی نمائش کا اہتمام کیا جانا چاہیے
اپنے کمنٹس سے اپنی دلچسپی ظاہر کریں تاکہ اگلا لائحہ عمل تیار کیا جائے
Be the first to know and let us send you an email when Aseel club mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.