افسوس ناک خبر. علامہ غلام عباس سیالوی صاحب کے بیٹے عبدالله خان سیالوی نہر میں گرکر وفات پا چکے ہیں امام مسجد جامعہ صدیقہ صادق العلو م مروٹ
06/07/2024
06/07/2024
Congratulations.
چک نمبر 316 مروٹ تحصیل فورٹ عباس کی دھرتی کا ایک ہونہار سپوت جو آج ماشاءاللہ کرغیزستان میں MBBS میں کامیاب ہو کر ڈاکٹر بن چکا ہے ہم جناب ڈاکٹر غلام مرتضی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ الحمدللہ مروٹ میں ایک اور ڈاکٹر کا اضافہ ہو چکا ہے۔ ہم ڈاکٹر صاحب کے لیے دعا گو ہیں کہ وہ ملک وقوم کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔ انشاءاللہ
24/09/2023
واپڈا الرٹ
کل 25 ستمبر بروز سوموار صبح 8:30Am بجے سے دوپہر 2:30Pm بجے تک فقیر والی کچھی والا فورٹ عباس اور مروٹ بجلی بند رہے گی
23/09/2023
Voice of FortAbbas
02/06/2022
18/04/2022
Naeem Movers New Double Glass NOVA Bus (2022) Lahore Terminal
لاہور تا فورٹ عباس روزانہ دوپہر 2:30 بجے (نیازی ایکسپریس 87 ٹرمینل)
نان سٹاپ سروس
فورٹ عباس تا لاہور روازنہ صبح 4 بجے
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of FortAbbas /"VOF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.