Develop your business

  • Home
  • Develop your business

Develop your business This page is created to present different ideas to develop your business.

https://www.fiverr.com/s2/f6ba829073
01/12/2022

https://www.fiverr.com/s2/f6ba829073

For only $5, Mhammadas317 will make beautiful flyer,outstanding banner,awesome cards. | you are not getting good result for your business?In this fast world,your business should be fly like a jet......but still not getting the point to | Fiverr

18/11/2022
19/07/2022

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

To Attraractive and creative design contact me Total free
28/05/2022

To Attraractive and creative design contact me
Total free

26/02/2022

تجارت کی اہمیت
اسلام سے پہلے عرب کی کی تجارت کا بہت بڑاتعلق مصر,روم ,ایران اور ہندوستان کے ساتھ تھا اور اس کے لئے انہوں نے اس مقصد کے لئے مختلف مقامات میں منڈیاں قائم کر رکھی تھی
اسلامی خلافت نے بھی ان کو باقی رکھا اور جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بھی کاروبار کیا اور قرآن کریم نے وابتغوا من فضل اللہ کہہ کر اس کو اور زیادہ مضبوط بنادیا اور مدینہ طیبہ کے مقام سخ میں میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہم کا پڑے کاگودام اور کار خانہ تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی تجارت کاتعلق ایران تک وسیع تھا حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کی بھی کپڑے کی تجارت تھی اور شام کے ساتھ تجارت کرتے تھے
حضرت عمروبن العاصرضی اللہ عنہ او حضرت عمارہ بن الولید رضی اللہ عنہ کا تجارتی کاروبار حبشہ میں نجاشی اور اس کے اعیان سلطنت کے ساتھ چلتا تھا اس طرح بیشتر صحابہ رضی اللہ عنہم تجارت میں مشغول تھے

24/02/2022

تجارت کی اہمیت
اقتصادی نظام کی ترقی و برتری کاراز سب سے زیادہ تجارت میں پوشیدہ جو قوم یاملت جس قدر اس میں دلچسپی لیتی ہے وہ اسی قدر اپنی اقتصادی بہبود کی زیادہ کفیل بنتی ہے اور دیگر اقوام وملل کی نگاہ میں بلند مقام پیداکرلیتی ہے اور جس قوم یا ملک کے باشندے تجارت سے دلچسپی نہیں رکھتے وہ اقتصادی نظام میں ہمیشہ دوسروں کے دست نگر رہتے ہیں اور اسی راہ سے سے دوسری اقوام ان کے تمدن,تہذیب معیشت اور سیاست بلکہ "مذہب "پر قابض ہوجاتی ہے اور ان کو غلام بناکر مطلق العنانہ حکومت کرتی ہے(Absolute Dictatorship ) کرتی ہے
ماضی میں بر صغیر پر انگریزی راج تجارتی راہ سے آیا ہے ار ایسے ہی مصر ,ایران شام اور عراق پر قبضہ اسی اصول کے تحت ہوا
اور آج دنیا میں تمام ترقی یافتہ اقوام کی ترقی کا راز اسی تجارتی اصول کی بنیاد پر ہے
چائنا ہو یا جاپان امریکہ ہو یا ترکی یہ تمام ممالک دنیا کی منڈیوں میں چھائے ہوئے پیں اسی تجارت کے اصول کی بنیاد پر
آئیں اپنے کاروبار کو ترقی دیں اپنے لئے اپنی فیملی اور خاندان کے لئے اپنی قوم اور وطن کیلئے
اور اگر آپ کاکاروبار نہیں تو فوری کاروبای سوچ پیدا کریں
جی ہاں پہلے سوچ بنائیں پھر پلاننگ کری اور پھر مارکیٹ میں قدم رکھیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Develop your business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Develop your business:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share