VOICE of KOHAT - VOK

  • Home
  • VOICE of KOHAT - VOK

VOICE of KOHAT - VOK ITS A PLATE FORM TO GET THE RIGHTS OF KOHAT AT EVERY PLATE FORM ...TOGETHER WE GROW ...

23/12/2025
02/12/2025

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi approves major upgrade of Police Special Branch.RS 5.2Billion s...
26/11/2025

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Muhammad Sohail Afridi approves major upgrade of Police Special Branch.
RS 5.2Billion sanctioned to enhance Intelligence, Surveillance & Counter-Terrorism capabilities across Khyber Pakhtunkhwa.

ان شاءاللہ البرہان کوہاٹ میں بنیادی علم دین کورس کی کلاسز کا آغاز اور افتتاحی اصلاحی مجلس و شب تزکیہ
26/11/2025

ان شاءاللہ البرہان کوہاٹ میں بنیادی علم دین کورس کی کلاسز کا آغاز اور افتتاحی اصلاحی مجلس و شب تزکیہ

پشاور صدر میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے"ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا خودکش دھماکہ بزدلان...
26/11/2025

پشاور صدر میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے

"ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا خودکش دھماکہ بزدلانہ فعل ہے،ایسے بزدلانہ حملوں سے قوم کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا،پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، دہشتگردوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے،دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پولیس اور سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے،صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے پوری طرح پرعزم ہے،شہید ایف سی جوانوں کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا گوں ہوں۔"
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان

08/11/2025
08/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور پجگہی روڈ پر واقع پناہ گاہ کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و احوال دریافت کیے

وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی خوراک کے معیار کا جائزہ لیا. وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پناہ گاہ کے مکینوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا

صوبے میں 10 فعال پناہ گاہیں عوام کو سہولت فراہم کر رہی ہیں جبکہ 11ویں افتتاحی مرحلے میں ہے، صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی ضرورت کے مطابق نئی پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی،

پشاور میں مزید پناہ گاہوں کی ضرورت ہے، مقیم افراد کا مطالبہ, خواتین کے لیے علیحدہ پناہ گاہ قائم کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آیا

پناہ گاہ میں رہائش پذیر افراد نے وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور سیلفیاں بنائیں, وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہوں کے لیے تمام درکار فنڈز فوری طور پر فراہم کرنے کا حکم دیا

یہ عمران خان کا وژن ہے، جس کے تحت عام آدمی کو بنیادی سہولیات تک رسائی دی جا رہی ہے، فنڈز کی کمی کو اس عوامی فلاحی منصوبے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،

نگران دورِ حکومت میں بند کیے گئے فنڈز کا مکمل ازالہ کیا جائے گا، پناہ گاہوں میں مسافروں، تیمارداروں اور مزدوروں کو مفت قیام و طعام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، بریفننگ

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آن لائن فیس جمع کرانے کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اب امیدوار اپنی فیس 1-لنک کے ذریعے آن لائن جمع...
06/09/2025

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آن لائن فیس جمع کرانے کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اب امیدوار اپنی فیس 1-لنک کے ذریعے آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری و پرائیویٹ جابز کے
اشتہارات اور ایجوکیشنل نیوز کے لیے فالو کریں۔

Press ReleaseUnited Foundation Kohat Commemorates Defence Day with Tree Plantation Drive for Children Battling Blood Dis...
06/09/2025

Press Release
United Foundation Kohat Commemorates Defence Day with Tree Plantation Drive for Children Battling Blood Disorders
Kohat, September 5, 2025 — In a heartfelt tribute to the resilience and unity of Pakistan, United Foundation Kohat organized a special Defence Day celebration today, centered around a monsoon tree plantation drive with children suffering from blood disorders. The event was held under the inspiring theme: “One Daughter, One Tree – Resilient and Rising Pakistan.”
The District Forest Officer Kohat graced the occasion as the chief guest, joining hands with the community to plant trees that symbolize hope, healing, and environmental stewardship. The initiative not only honored the sacrifices of Pakistan’s armed forces but also highlighted the strength of civil society in driving inclusive development.
Speaking at the event, the District Forest Officer emphasized the importance of engaging youth—especially those facing health challenges—in national celebrations that foster pride, unity, and ecological awareness. “Each tree planted today is a living tribute to our martyrs and a promise of a greener, stronger Pakistan,” he remarked.
Children participated enthusiastically, planting trees alongside volunteers and community members. The event showcased the power of grassroots action and the role of local organizations in promoting sustainability and social inclusion.
This celebration was part of the broader Resilient and Rising Pakistan campaign, echoing the nationwide call to reaffirm commitment to peace, prosperity, and unity. The plantation drive also served as a reminder of the vital connection between environmental health and human well-being.
United Foundation’s CEO Wasifullah, Managing Director Mr. Yaseen Khan Afridi, Dr. Muhammadullah, Dr. Naveed Iqbal, Finance & Admin Officer Shehzad Ali Shah, Public Relations Officer Zarwali Khan Afridi, and Program Assistant Bilal Khan Mashwani extended heartfelt thanks to all the distinguished guests who attended the event.
At the conclusion, the CEO of United Foundation also expressed special gratitude to the District Forest Department, PPAF, and SABAWON for their valuable support in making this meaningful event a success.

06/09/2025
اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے توفوری تجدید کرائیںپاک آئیڈنٹیٹی کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست...
09/08/2024

اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہو چکی ہے یا ہونے والی ہے توفوری تجدید کرائیں

پاک آئیڈنٹیٹی کے ذریعے گھر بیٹھے درخواست جمع کرائیں یا قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں

میعاد ختم ہونے سے پہلے بھی شناختی کارڈ کی تجدید کسی بھی وقت کرائی جا سکتی ہے
میعاد ختم ہونے کے ایک سال بعد یہ سہولت صرف نادرا دفاتر سے دستیاب ہو گی۔

نوٹ: معیاد ختم ہونے کے بعد شناختی کارڈ کی تجدید قانوناً لازم ہے۔

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے فالو کریں:

ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر نادرا ہیڈکوارٹرز کی جانب سے   فیس بک لائیو ای کچہری31 جولائی 2024 بروز بدھ پاکستانی وقت کے م...
29/07/2024

وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر نادرا ہیڈکوارٹرز کی جانب سے
فیس بک لائیو ای کچہری
31 جولائی 2024 بروز بدھ
پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 2:30 بجے سے 4:30 بجے تک نادرا انتظامیہ کو براہ راست اپنے مسائل بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

رابطہ نمبرز:
0512772200
0518812200
0512772227
0518812227

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of KOHAT - VOK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share