Anas Bukhari

Anas Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anas Bukhari, Islamabad, Delhi.

Writer ✍️ | Political observer | Current Affairs | Critic of False Narratives | Patriot 🇵🇰 | Part-time Journalist | Voice for Truth | Speaking truth with Facts | Syed Anas behind every truthful line

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی صدر سے ملاقات بھی کی 💚
23/05/2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا اور ایرانی صدر سے ملاقات بھی کی 💚

23/05/2026

بی ایل کے دہشتگرد کم عمر اور نوجوان لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسا کر انہیں ہنی ٹریپ کرتے ہیں اور انکی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں۔ جب وہ بلیک میل ہوجاتی ہیں تو انکو اپنے دہشتگردی کے اڈوں پر لے جاتے ہیں وہاں انکے کمانڈر ان لڑکیوں کے ساتھ زیادتیاں کرتے ہیں اسکے بعد انکو دہشتگردی کےلئے استعمال کرتے ہیں۔

23/05/2026

ایک بات تو واضح ہو چکی ہے دنیا اسی کا احترام کرتی ہے جس میں کوئی خوبی ہوتی ہے ہمارے فیلڈ مارشل صاحب کی سفارتی کوششیں دنیا کے سامنے ہیں امن قائم کرنے کے لیے ان کا نام ہمیشہ سنہری روح نے لکھا جائے گا

23/05/2026

ایک طرف بھارت آج بھی دنیا کو فلموں، پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیوں میں الجھانے میں مصروف ہے،
جبکہ دوسری طرف پاکستان اپنی مؤثر سفارتکاری، مضبوط حکمتِ عملی اور قیادت کے ذریعے دنیا کو امن، استحکام اور بہتر مستقبل کی طرف لے جانے میں کردار ادا کر رہا ہے۔
وقت ثابت کر رہا ہے کہ قومیں نعروں سے نہیں، وژن اور عمل سے آگے بڑھتی ہیں۔

23/05/2026
تحریک انصاف میں جو سچ بولنے کی کوشش کرتا ہے وہ پارٹی کےلئے غدار بن جاتا ہے اور جو ملک کے خلاف بولے وہ انکا ہیرو بن جاتا ...
23/05/2026

تحریک انصاف میں جو سچ بولنے کی کوشش کرتا ہے وہ پارٹی کےلئے غدار بن جاتا ہے اور جو ملک کے خلاف بولے وہ انکا ہیرو بن جاتا ہے

23/05/2026

معروف کوہ پیما ساجد سدپارہ دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کرنے کے بعد سکردو پہنچ گئے۔
ساجد سدپارہ کا عزم ہے کہ وطنِ عزیز 🇵🇰 کا سبز ہلالی پرچم دنیا کی تمام 14 بلند ترین چوٹیوں پر فخر سے لہرائیں۔
قوم کو اپنے اس بہادر سپوت پر ناز ہے، جو ہمت، حوصلے اور جذبے کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔

یہوتیوں کے عارضی باپ عادل راجہ نے بھی کنفرم کر دیا ہے کہ سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر صرف اور صرف اپنی کرسی بچانے کےلئے آی...
23/05/2026

یہوتیوں کے عارضی باپ عادل راجہ نے بھی کنفرم کر دیا ہے کہ سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر صرف اور صرف اپنی کرسی بچانے کےلئے آیا ہے ورنہ اسکا بھی کوئی ارادہ نہیں تھا عمران خان کےلئے اڈیالہ آنے کا۔

23/05/2026

راولپنڈی کے سکستھ روڈ اسٹیشن پر میٹرو بس میں آگ لگ گئی

سیکریٹریٹ سے صدر جانے والی میٹرو بس میں سکستھ روڈ کے قریب آگ بھڑک اٹھی

23/05/2026

علیمہ خان ایک کا اور پارٹنر بے نقاب ہوگیا ہے جسکے نام پر گاڑی علیمہ خان استعمال کر رہی ہے۔ یہ وہی پارٹنر ہے جس نے سوات اور کالام کے جنگلات کو بے رحمی سے ختم کر دیا ہے۔ علیمہ خان کے کہنے پر اسنے 5 ایکڑ درخت کاٹنے کا پرمٹ حاصل کر کہ 300 ایکڑ زمین سے درختوں کو مکمل خاتمہ کر دیا۔ یہی چیزیں لوٹ مار کر کہ علیمہ اربوں روپے کی مالک بن چکی ہے۔

Address

Islamabad
Delhi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share