Social media team Pakistan Muslim League N PP 123

  • Home
  • Social media team Pakistan Muslim League N PP 123

Social media team Pakistan Muslim League N PP 123 Pakistan Muslim League ( N )

انشاء اللہ ایم پی اے مسلم لیگ( ن)PP123سابق ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید قطب علی شاہ المعروف پیر علی باباسابق وفاقی ...
05/02/2023

انشاء اللہ ایم پی اے مسلم لیگ( ن)PP123
سابق ممبر صوبائی اسمبلی مخدوم زادہ سید قطب علی شاہ المعروف پیر علی بابا
سابق وفاقی وزیر ایم این اے چوہدری اسدالرحمن رمدے کی چکنمبر 670/11 والا آمد
سابق ممبر ضلع کونسل ضلع ٹوبہ راؤ شاکر کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی
انکے ہمراہ سابق ناظم سید محسن شاہ سید عون رضا شاہ سید خاور عباس سید قمر شاہ عرف پومے شاہ سابق ناظم چوہدری شفقت رسول شیخ خالد مصطفیٰ مہر اجمل سرگانہ ایڈووکیٹ مہر رفیق احمد نوہانہ مہر مشتاق گرو
رانا غضنفر علی ڈویژنل وائس ہیڈ YMTمہر نسیم عباس سرگانہ ناصر علی چاندو کوڑاچوہدری بلال نمبر دار ڈویژنل وائس ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم چوہدری اویس نمبردار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ جرمنی ایڈووکیٹ مہر اعجاز گرو مہر حیات گرو دلشاد ہادی مہر خاور سپرا بھی ہمراہ تھے
ان کے علاؤہ دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے شادی میں شرکت کی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media team Pakistan Muslim League N PP 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share