31/07/2024
دونوں تصویریں آپکے سامنے ہیں
ایک جانور کی ٹانگ کاٹے جانے پر میڈیا نے سارے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔۔
اور دوسری طرف انسانوں کو ذبح کیا جا رہا ہے لیکن میڈیا ٹس سے مس نہیں ہو رہا۔۔۔
کیا یہ انسان ریاست پاکستان کی ذمہ داری نہیں
#پاڑاچنار