Awaz E Watan Network

Call Contact the business

Awaz E Watan Network Awaz E Watan Network page is Specially for Bhakkar News Updates
About Bhakkar Crime Report & Politics

17/09/2026

اُونٹ آیا پہاڑ کے نیچے
اللہ دتہ 3 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
امیر عبداللہ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن۔۔۔مطیع الرحمان مجسٹریٹ کی کرپشن کے خلاف شاندار کاروائی
اللہ دتہ نے جرمانہ نہ کرنے کی مد میں 3 لاکھ روپے رشوت وصول کی۔۔ مدعی ستھرا پنجاب ٹھیکیدار کا الزام

16/09/2026

سابقہ منگیتر کا لڑکی پر ت ش د د ۔۔۔ والدہ کی تھانہ سٹی میں درخواست
قصر زینب کے سامنے اپنی مدد آپ کے تحت دکانوں کو گرانا شروع
دسمبر تک بیوٹیفیکیشن پلان کو مکمل کیا جائے گا

12/09/2026

میری سیاست اتنی سستی ہو گئی کہ میں اب چشتی روڈ پر سیاست کروں گا ؟
جس کے ہاتھ میں موبائل ہے وہ اپنی مرضی کے تبصرے کر رہا ہے
380 بیڈ کا DHQ اس میں 120 بیڈ کا اور اضافہ ہوگا
فری زون پنجاب کے کسی شہر کو بنایا گیا ؟ صوبے بننے کا حامی ہوں
عامر عنایت شہانی کا آواز وطن کو پہلا گرجدار انٹرویو

10/09/2026

بھکر میں کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ
تین بڑے افسران کی کھلی کچہری
پولیس اور ریوینیو کے تقریبا 40 اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا عمل
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈی سی اور ڈی پی او کی میڈیا بریفنگ

07/09/2026

گوشت دودھ مٹھائی کے کارخانوں اور گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کیوں نہیں ہو رہی ؟
پنجاب فوڈاتھارٹی ایک دکان پر تو کاروائی کرتی ہے مگر دوسری دکانوں کو کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے ؟
گاہک کے سامنے مرغی ذبح کیوں نہیں کی جاتی،جس کے پاس پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائسنس ہے کیا وہاں سب اچھا ہے ؟
ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضا الرحمن کا آواز وطن کو خصوصی انٹرویو

05/09/2026

زمین کا تنازعہ باپ جلاد بن گیا
بیوی سمیت تین بچوں کا ق۔ت۔ل
ستھرا پنجاب ناقص کارکردگی بڑے پیمانے پر کاروائیاں

02/09/2026

رانا فاروق کی اہم پریس کانفرنس

01/09/2026

کرپشن کرنے والوں کے خلاف ہونے جا رہا ہے بڑا کریک ڈاؤن لسٹیں تیار
چاہے پانی اور کمیشن لینے والوں کی اب خیر نہیں ۔۔۔ ہوگی سخت کاروائی
جہان خان، منکیرہ، دریا خان بنیں گے خوبصورت شہر
بھکر شہر کے روڈز ہوں گے مکمل۔۔۔ قصر زینب کے سامنے تجاوزات ہوں گی ختم
ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کا آواز وطن کو خصوصی انٹرویو

31/08/2026

ایف بی آر سے 2 گھنٹے مزاکرات۔۔۔ نتیجہ نہ نکلا
ڈاکٹروں کی ہڑتال۔۔۔ نقصان مریضوں کا
ڈاکٹر مسیحا ۔۔۔ مسیحا کا کام دشمن کا بھی علاج کرنا
قانون کے مطابق ٹیکس لے رہے ہیں ۔۔۔ ایف بی آر

26/08/2026

جشن آمد رسول اللّہ ہی اللّہ
شہر کی فضاء نعروں اور درود پاک سے گونجتی رہی
اتحاد بین المسلمین کا خوبصورت مظاہرہ
صاحبزادہ منصور سلطان،صاحبزادہ عبدالرحیم رضوی، سید تسلیم عارف قدوسی، آغا حسنین۔۔۔ ہم ساتھ ساتھ ہیں

Address

Bhakkar Punjab
Punjab

Telephone

+923349201201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz E Watan Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz E Watan Network:

Shortcuts

Share