𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼

𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 Love. happy. enjoye
(1)

(DSP سٹی تھانہ سے التجا)سرکاری نوکری کا مقصد عوام اور دوستوں کا اعتماد قائم رکھنا ہوتا ہے، نہ کہ اس کے رعب اور فائدے کو ...
09/19/2026

(DSP سٹی تھانہ سے التجا)

سرکاری نوکری کا مقصد عوام اور دوستوں کا اعتماد قائم رکھنا ہوتا ہے، نہ کہ اس کے رعب اور فائدے کو استعمال کر کے کسی کا حق مارنا۔

واقعہ کی تفصیل:

سابقہ ایڈہاک/ایڈمورر فہد نے دو سال پہلے دوستی اور یاری کے رشتے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے 1,50,000 (ڈیڑھ لاکھ) روپے ادھار لیے اور اس کے بعد اپنا ٹرانسفر کروا لیا۔ اب جب بھی رقم کی واپسی کا تقاضا کیا جاتا ہے، تو رقم واپس کرنے کے بجائے طرح طرح کے بہانے بنا کر ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے آج بھی فہد کا بھائی سٹی تھانہ میں حاضر سروس ہے بات کرنے پر مجھ سے نہ ملنے کو کہتا ہے ۔

اس حوالے سے سٹی تھانہ کو باقاعدہ طور پر تحریری درخواست بھی جمع کروائی گئی ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ابھی تک اس پر کوئی عملی پیشرفت یا مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔

ڈی ایس پی (DSP) سٹی تھانہ سے عاجزانہ التجا:

ہم ڈی ایس پی سٹی تھانہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور مظلوم کا حق اور محنت کی کمائی واپس دلوانے میں مدد فراہم کریں۔ قانون اور انصاف کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے اس بااثر رویے کا نوٹس لیا جائے۔

یہ پوسٹ صرف انصاف کے لیے کیا گیا ہے

#کوئٹہ #انصاف #عدالت

انتہائی دردناک واقعہ! ایک شخص نے اپنی 13 سالہ بیٹی نما بیوی کو خنجروں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ہم حکومتِ پاکستان اور قانو...
09/09/2026

انتہائی دردناک واقعہ!
ایک شخص نے اپنی 13 سالہ بیٹی نما بیوی کو خنجروں کے وار کر کے قتل کر دیا۔

ہم حکومتِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1. ملزم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے
2. متاثرہ بچی کے خاندان کے ساتھ حکومت مکمل تعاون کرے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے

بچوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

محبت ہو تو ایسے
08/21/2026

محبت ہو تو ایسے

کوئٹہ کے باداروں سے رحم کی مانگ!
08/19/2026

کوئٹہ کے باداروں سے رحم کی مانگ!


سارے بلوچستان میں موبائل بند کیا گیا ہے ۔
08/09/2026

سارے بلوچستان میں موبائل بند کیا گیا ہے ۔

08/09/2026

کوئٹہ
موبائل سگنل بند کر دیا گیا ۔

08/08/2026

افسوس پختونخوا

ہمیں اپنے وطن بلوچستان میں کاروبار نہیں دیا جاتا ہم اپنے بچوں کے رزق کے لیے سال سال اپنے بچوں سے دور مسافر رہتے ہیں اور ...
08/08/2026

ہمیں اپنے وطن بلوچستان میں کاروبار نہیں دیا جاتا ہم اپنے بچوں کے رزق کے لیے سال سال اپنے بچوں سے دور مسافر رہتے ہیں اور وہاں لگتا ہے کہ ہم پختونخوا والے کو کاروبار تو کیا جینے بھی نہیں دیا جارہا ہے ۔
بیان : آغا صاحب

یہ بلوچستان ہے! یہاں کوئی غنڈہ گردی کے بغیر رہ نہیں سکتا یتیم عوام یتیم صحافی ہیں ان کے ساتھ جو چاہے جب چاہے وہ کرسکتا ہ...
07/23/2026

یہ بلوچستان ہے!
یہاں کوئی غنڈہ گردی کے بغیر رہ نہیں سکتا
یتیم عوام یتیم صحافی ہیں
ان کے ساتھ جو چاہے جب چاہے وہ کرسکتا ہے ۔

مذاکرات ناکام رہا ۔محترم اصغر خان اچکزئی ۔
07/16/2026

مذاکرات ناکام رہا ۔
محترم اصغر خان اچکزئی ۔

Address

New York, NY
100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝘼𝙁𝘼 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share