Muhammad Nabeel cheema

Muhammad Nabeel cheema Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Nabeel cheema, Lahore.

17/03/2024

Unhein Jana Unhein Mana

19/07/2023

پیارے بھائی تیمور ڈھڈی صاحب

‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔وہ کس لئے؟تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ...
08/04/2023

‏شیخ! یہ بلی اچانک کہاں سے آگئی؟
اسے بس اللہ ہی نے بھیجا۔
وہ کس لئے؟
تاکہ عرب اور عالمی میڈیا کے ملین ڈالرز کے پروجیکٹس پہ ایک لمحے میں پانی پھیر دے۔
میں سمجھا نہیں، کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
عالمی اور عرب میڈیا نے ملینز آف ڈالرز خرچ کرکے علماء ومشائخ اور دینی داعیوں کو تمسخر کا نشانہ بنایا اور لوگوں کے دلوں سے ان کا مقام ومرتبہ گراکر نفرت بٹھانے کی کوشش کی کہ یہ شدت پسند ہیں۔ ان میں ذرا بھی رحم کا مادہ نہیں۔ ان کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پھر اللہ نے ایک بلی کو بھیج دیا۔ جس نے ان کے سارے کئے کرایے پہ پانی پھیر دیا۔ ساری محنت رائیگاں کردی۔ کروڑوں ڈالر ضائع کر دیئے۔ جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ تین روز کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ بلی کی یہ ویڈیو دیکھی گئی۔ اس پہ اہل مغرب کے تبصرے بھی جاری ہیں۔ اس مختصر کلپ نے اہل قرآن کے چہرے پہ میڈیا کے لگائے داغ کو دھوکر صاف کردیا ہے۔ وہ خود تو یہ کام کبھی نہیں کر سکتے تھے۔ اس لئے میں کہتا ہوں کہ بلی کو اللہ نے بھیجا تھا۔
"ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين."❣️

30/12/2022

بابے کو سائیکل پر پتیلا رکھے بریانی بیچتے دیکھا تو رک گیا،
پوچھا ،کتنے کی پلیٹ؟
بولا،آپ جتنے کےکھانا چاہیں مل جائیں گے
میں نے کہا50 روپے کے لیکن نوٹ ہزار والا ہے، پہلے بتا رہا ہوں،
بولا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
پھر اس نے پلیٹ نکالی اور ڈالتا ہی چلا گیا،
میں نے کہا کہ اتنے چاول تو ہوٹل والے 200 کےدیتے ہیں
آپ پھرکچھ کما بھی لیتے ہیں کہ نہیں؟
بولا، اللہ کا شکر ہے، کام چل جاتا ہے۔
پھر غور سے دیکھا تو سائیکل پرہی چولہا بھی نصب تھا اور آگ جل رہی تھی،سائیکل کی بریکیں تک نہیں تھی اورسیٹ جل کر ٹوٹ چکی تھی جسے اس نے گھما دیا۔۔۔۔
میں نے کہا، آگ جل رہی ہے ، سیٹ نہیں جلتی کیا؟
بولا ۔۔۔۔۔
سیٹ بھی نہیں جلتی،اور ٹائر بھی۔۔۔۔ جیسے آگ جل رہی ہے ایسے تو سب جل جانا چاہیے۔
میں نے1000کا نوٹ نکالا توکہنےلگا۔
رہنے دیں
پھر دے دینا ۔۔۔
میں نے قریبی دکان سے بوتل نمکو خریدے،
پیسے تڑوائے تو اسے زبردستی ہی تھمائے، پھر سے چل پڑا اور سوچتا ہی گیا کہ
قناعت و غنا تو نفس کی ہے اور یہ سب سے بڑی نعمت ہے،
کسی کا من اربوں کھربوں سے نہیں بھرتا اور وہ اور اور اور میں مارا مارا پھرتا ہے تو کوئی ایسے ہی بے فکر ہے۔
گزر دونوں کی رہی ہے۔۔۔۔
فیصلہ ہمارا ہے ،اسے ٹینشن دے دے کر گھٹ گھٹ کر گزارنا ہے یا جو مل رہا اور جو مل جائے اسی پر مطمئن ہو کر چل دینا ہے۔۔

31/10/2022
28/10/2022

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

10/10/2022

اصلی

03/07/2022

شاہد آفریدی  پاکستان کا ہیرو ہے 🇵🇰، مجھے نہیں معلوم کہ لوگ ان پر سیاسی بیانات پر تنقید کیوں کر رہے ہیں، ہمیں ایک دوسرے ک...
07/05/2022

شاہد آفریدی
پاکستان کا ہیرو ہے 🇵🇰، مجھے نہیں معلوم کہ لوگ ان پر سیاسی بیانات پر تنقید کیوں کر رہے ہیں، ہمیں ایک دوسرے کے خیالات کا احترام کرنا چاہیے اور مثبت تنقید کو کھلے دل سے قبول کرنا چاہیے۔

Shahid Afridi ❤

Say Ameen
02/04/2022

Say Ameen

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nabeel cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Nabeel cheema:

Share